Naeem Siddiqui

Naeem Siddiqui مدینہ شریف اور مکہ شریف کی زیارت اور ان کی تفصیلی معلومات اس پیج کے اوپر مہیا کی جائے گی انشاءاللہ

03/11/2023

جنت البقی شریف میں حاضری
اللہ تعالی جنت البقی شریف کے مکینوں کے صدقے میں ہماری بے پناہ مغفرت فرمائے اور ہمیں بار بار اپنے اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گھر کی زیارت نصیب کرے امین۔

25/10/2023

مسجد نبوی شریف میں کئی سو سال پہلے کے رکھے گئے قران مجید کے نایاب نسخے میں ان کی زیارت اپ کو کرواتے ہیں

20/10/2023

جمعہ کا دن اور مدینہ شریف کی یادیں
یا اللہ اس جمعہ کے صدقے ہمیں اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گھر کی بار بار زیارت نصیب فرما امین۔

15/10/2023

میں بحثیت ایک مسلمان فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں یا اللہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرمائے
اور مسلمانوں کو کامیابی عطا فرمائے آمین🇵🇰

10/10/2023

صبح کا وقت اور مدینہ شریف کی حاضری اللہ تبارک و تعالی تمام مسلمانوں کو ایسی حاضری نصیب فرمائے امین
مدینہ شریف کی زیارت کریں اپنی انکھوں کو ٹھنڈا کریں۔

28/09/2023

وہ کنواں جس سے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ نے جو کہ تین ہزار صحابہ تھے وضو کیا اور عمرے کی نیت کی۔
مسجد جعرانہ اور اس کی بابرکت اذان کی اواز




27/09/2023

میدان عرفات اور جبل رحمت وہ مقام جہاں ادم علیہ السلام کی توبہ قبول ہوئی اور حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنا اخری خطبہ ارشاد فرمایا۔

le rahamat
Arafat

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naeem Siddiqui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category