E-Com Learnify

E-Com Learnify Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from E-Com Learnify, Social Media Agency, Multan.

اللہ تعالی کی مخلوقات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!! یہ ایک بلو وہیل کا دل ہے،اس کا وزن 1,300 پونڈ/ 590 کلوگرام سے زیادہ ہے،، یعنی ...
20/10/2023

اللہ تعالی کی مخلوقات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

یہ ایک بلو وہیل کا دل ہے،اس کا وزن 1,300 پونڈ/ 590 کلوگرام سے زیادہ ہے،، یعنی ایک چھوٹی کار کا سائز جتنا ہوتا ہے،، اس طرح اس کا دل 8 سے لیکر 10 بار فی منٹ دھڑکتا ہے،،، اور "دل" کی ہر دھڑکن 2 میل یعنی 3.2 کلومیٹر دور سے سنی جاسکتی ہے۔ سب سے حیران کن بات یہ ہےکہ بعض بلو وہیل کی شریانیں اتنی بڑی ہوتی ہیں، کہ اس کے اندر ایک بالغ انسان آسانی سے تیر سکتا ہے۔

پیدائش کے وقت "بلو وہیل" کا ایک "بچہ" تقریبا 25 فٹ لمبا ہوتا ہے،، اور بلو وہیل کا یہی "بچہ" ایک دن میں تقریبا 150 گیلن (568 لیٹر) دودھ پیتا ہے،،،، جس سے اس کے وزن میں یومیہ 200 پونڈ یعنی 90 کلوگرام تک کا اضافہ ہوتا ہے ایک سال بعد بلو وہیل کا یہی بچہ کرل پر کھانا کھانا شروع کرتا ہے، جو کہ چھوٹے کیکڑے اور مچهلی وغیرہ شامل ہوتے ہیں، جو اوسطاً صرف ایک یا دو سینٹی میٹر تک "لمبے" ہوتے ہیں ساٸنسی ماہرین کہتے ہیں کہ اسطرح وہ ایک دن میں 4 سے لیکر 6 ٹن تک کرل کھاتے ہیں، یعنی "بلو وہیل" کا ایک چھوٹا بچہ ہم سے کہیں زیادہ خوراک کھاتا ہے جو بالغ ہونے کے بعد لمبائی میں 110 فٹ (33 میٹر) تک پہنچتے ہیں،،،، اور ان کا وزن 180 ٹن تک بڑھ جاتا ہے،، ایک منٹ کے لٸے سوچ لیں کہ اس وقت سمندر میں کتنے بلو وہیل گھوم رہے ہوں گے ان کو رزق کون دے رہا ہے؟

ہمارے کچھ دوست گریجویشن مکمل ہوتے ہی چند ماہ بعد اس رب سے نا امید ہوکر بیٹھ جاتے ہیں جس نے 93 بلین نوری سال پر محیط ایک بڑی "کاٸنات" بناٸی ہے، جسکو صرف دیکھنے کے لٸے ایک ارب سال کا وقت بھی ناکافی ہے، اتنے بڑے خدا سے نا امید ہونا عقل مندی نہیں ہے، اگر آپ کے اندر صلاحيت ہے،، تو وہ آپکو کبھی ضائع نہیں کرے گا البتہ وہ آپ کا امتحان لے سکتا ہے اس پر بھروسہ رکھو اور پوری ایمان داری اور لگن کے ساتھ اپنی محنت جاری رکھو، آپ کو وہی ملے گا جو اپکے مقدر میں لکھا ہوگا کیوں کہ ہمارا یقین اور ایمان ہے کہ اللہ تعالی کسی کی محنت ضائع نہیں کرتا۔

اللہ تعالی ایسا رزاق ذات ہے، جو جانوروں کو سمندر کے اندر رات کے اندھیرے میں رزق دیتا ہے،،،،،،، اور آپ ایسے رب سے مایوس ہوجاتے ہیں

اللہ تعالی پر مکمل بھروسہ رکھیں، اللہ تعالی کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔۔۔۔۔!!!!!

Our sales Alhamdulillah!
16/10/2023

Our sales Alhamdulillah!

12/10/2023

Hum na baaz ayen gy e-commerce sy😁

‏واشنگٹن کے میٹرو اسٹیشن پر وائلن بجاتے ایک شخص کی تصویر !!اسے ایک سوشل تجربے کے لیے سی سی ٹی وی سے دیکھا جا رہا تھا، یہ...
08/10/2023

‏واشنگٹن کے میٹرو اسٹیشن پر وائلن بجاتے ایک شخص کی تصویر !!
اسے ایک سوشل تجربے کے لیے سی سی ٹی وی سے دیکھا جا رہا تھا، یہ شخص راہگیروں کے لیے تقریباً 45 منٹ تک مشہور میوزک بجاتا رہا، اس دوران میٹرو پر سوار ہونے کے لیے کم و بیش ایک ہزار سے زائد لوگ گزرے،
45 منٹ کے دوران صرف سات راہگیروں نے کھڑے ہو کر چند لمحے کے لیے سنا اور پھر آگے بڑھ گئے، کچھ نے اسے پیسے بھی دیے
آخر میں اس نے 45 منٹ کے اندر ($32) جمع کر لیے !!
دلچسپ بات یہ تھی کہ
وائلن بجانے والا شخص "جوشوا بیل" تھا جو کہ دنیا کے عظیم ترین موسیقاروں میں سے ایک ہے، وہ جو وائلن بجاتا رہا اس کی قیمت 3.5 ملین ڈالر تھی،
اس واقعے سے چند روز پہلے جوشوا نے بوسٹن میں شو کیا تھا، جس کے تمام ٹکٹ فروخت ہو گئے تھے، سب سے کم قیمت ٹکٹ سو ڈالرز کا تھا۔
بہت سے ایوارڈز جیتنے والے موسیقار نے نامناسب جگہ اپنا ٹیلنٹ پیش کیا اور لوگوں نے اس ٹیلنٹ کو نہیں سمجھا اور نہ اہمیت دی جو انہیں مفت میں مل رہا تھا۔

خود کو ٹیلنٹ کے مطابق صحیح جگہ پر رکھیں، ورنہ آپ کا ٹیلنٹ اور تخلیقی صلاحیتیں ضائع ہو جائیں گی۔

08/10/2023

یہاں ہم آپ کو بہترین بنانے کی کوشش کریں گے۔ ہم آپ کو سمجھانے کی کوشش کریں گے کہ ہم نے اپنے تجربات سے کیا سیکھا اور سمجھا۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ ہم دوسروں سے بہتر ہیں لیکن ہم آپ کے ہر مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھ کر حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ اس کے علاوہ ہم Shopify اسٹور اور Tik Tok Ad اکاؤنٹ کی خدمات بھی فراہم کرتے ہیں۔
عنقریب ہم پاکستانی عوام کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم شروع کرنے جا رہے ہیں جو کورس کرنے والوں کے لیے ہے لیکن اس کے بعد آنے والے مسائل میں طلبہ کو مشکل سے ہی سہارا ملتا ہے جس کی وجہ سے کامیابی کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ ہمارے پیج کو لائک کریں اور مزید تعلیمات کے لیے ہمارے ساتھ رہیں۔ آپ کے تعاون کا بہت شکریہ

06/10/2023

The greatest lesson that i have learnt in all of this is that you have to start.
Start now, start here, start small and keep it simple.
(JACK DORSEY)

06/10/2023

Introductory Video Message!

06/10/2023

Focusing on your customers will help you understand them and accordingly help them and provide better service and products for them.

06/10/2023

Here we will try to make you the best. We will try to explain to you what we have learned and understood from our experiences. We do not say that we are better than others but we will try to solve your every problem as our problem. Apart from this we also provide Shopify Store and Tik Tok Ad account services.
Soon we are going to start a best platform for the people of Pakistan which is for those who take the courses but the problems that come after that the students hardly get the support due to which the chances of success are reduced. Follow our page and stay with us for more teachings. Thank you very much for your support

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when E-Com Learnify posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to E-Com Learnify:

Share