Saima Mukhtar

Saima Mukhtar Hey there! If you're looking for a way to get your business out there in the digital world, I'm the o

30/09/2023

اللّٰہ پر چھوڑے ہوئے معاملات کا جواب بھی پھر اللّٰہ کی طرف سے ہی آتا ہےاور بہترین وقت پر آتا ہے ، بس بات ساری یقین اور صبر کی ہے ❤

16/09/2023

اللہ تعالی جن لوگوں کے ذکر سے میری نیکیاں ضاہع ہوتی ہیں جو لوگ میرا شر ہیں جن کی وجہ سے میرا اعمال نامہ برباد ہو رہا ہے ان کی سوچ ان کا ذکر بھی میرے دل و دماغ سے نکال دیں اللہ انکی کوئی چال مجھے نہ دکھامیں نے اپنا معاملہ تیرے سپرد کر دِیا
تو مجھے ان سب سے بچا لے
ان سب سے بے نیاز کر دے
اللہ تعالی مجھ سے ایسا کوی کام نہ ہو جس سے میری نیکیاں قیامت کے دن راکھ بن جاہیں
اللہ تعالی اگرغلطی سے ایسے کام ہو جاہیں تومیری مجھےمعاف کر دے آمین

15/09/2023

اگر عورت آپ کو کما کر نہیں دے رہی تو وہ گھر بیٹھے گھر کے کام کر کے آپ کا چالیس سے پچاس ہزار بچا رہی ہوتی ہے۔

15/09/2023

‏"اے عِزت دینے والے رب! ۔ "
ہمیں اُن لوگوں کے شر سے بچا جو ہماری اچھائیاں تو چُھپا لیتے ہیں لیکن ہماری بُرائیاں پھیلا دیں! ۔" (آمین) 💝

وَلَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى: اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہوجاؤ گے۔} یعنی اے حب...
08/09/2023

وَلَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى:

اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہوجاؤ گے۔}

یعنی اے حبیب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ، بیشک قریب ہے کہ آپ کا رب عَزَّوَجَلَّ آپ کو دنیا اور آخرت میں اتنا دے گا کہ آ پ راضی ہو جائیں گے۔

08/09/2023

ہم حاسد کو کیسے پہنچائیں ؟ آسان طریقہ:

(1) حسد کرنے والے کی مسکراہٹ پھیکی اور طنز یہ ہوتی ہے۔
(2)ہنسی تمسخرانہ ہوتی ہے اور آنکھوں میں بھی ایک خاص کیفیت ہوتی ہے۔
(3) حاسد کسی کی تعریف کے موقع پر اپنی تعریف شروع کر دیتا ہے۔ اپنے کارنامے یاد کرنے لگتاہے۔ دوسروں کی کامیابی یا خوشی کا موقع ہو تا ہے مگر وہ اپنی تعریف کیئے جا تا ہے ۔
(4) گفتگو کا رخ بدل دیتا ہے۔ موقع محل سے عاری گفتگو کرنے لگتا ہے۔
(5)جوکسی شخص کی برائیاں اور غیبت شروع کردیتا ہےاور اسکے عیب لوگوں میں بیان کرنے لگتا ہے۔
(6) موڈ بدلنے لگتا ہے ۔ ایک دم بجھ ساجا تا ہے ۔ ماحول سے بےزار نظر آنے لگتا ہے۔
(7 ) کسی کی عزت و شہرت اس سے برداشت نہیں ہوتی۔
(8) جس سے حسد کر تاہے ہمیشہ اسے بد نام کرنے کی کوشش میں لگار ہتا ہے۔

Address

Manzoorabad
Multan
6000

Telephone

+923070022100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saima Mukhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saima Mukhtar:

Share