14/05/2024
اھم اعلان ؛
اگر آپ دینی اسلامی تعلیمات کے فکرمند ہیں اور آپ کو سمجھ نہیں آرہی کہ وہ کونسی تعرہلیم ہے جو آپ کہ دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت بھی سدھار دے گی وہ تعلیم قرآن مجید و حدیث رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیم ہے یوں تو بہت سے علماءکرام و قاری حضرات موجود ہیں جو کہ عوام کو ہر قسم کی دینی تعلیم دے رہےہیں ان میں سے ایک نام محمد فاروق عبداللہ ہے جن
بنیادی تعلیم : ایم اے اردو و درس نظامی ہے قرآن مجید سیکھنا ہے ترجمہ و تفسیر کے علم سے مستفید ہونا ہے یا پھر بنیادی اسلامی اخلاقیات سیکھنا چاہتے ہیں یا آپ کو حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا علم حاصل کرنا ہے تو آپ فاروق ڈیجیٹیل قرآن لرننگ اکیڈمی سے نہایت مناسب فیس میں سیکھ سکتے ہیں ، ہماری خدمات ناصرف پاکستان میں بلکہ بیرون ملک میں رہنے والے مسلمانوں کو مہیا کی جارہی ہیں قرآن مجید کی تعلیم چاہے اردو ، ہندی زبان میں ہو یا پھر انگریزی زبان میں ہو الحمدللہ اب کئی سٹوڈنٹس مکمل قرآن مجید ناظرہ و حفظ ، دینی بنیادی تعلیمات ، کلمہ ، نماز، احکام شرعیہ و فقہ و حدیث و تفسیر کے علم سے مستفید ہوچکے ہیں آپ بھی عمر کے جس حصے میں قرآن مجید سیکھ سکتے ہیں شرمانا چھوڑیں اور سیکھنا شروع کریں دوسروں کے سہارے مت رہیں وہ اپنا سہارا خود بن جائیں تو بڑی بات یے آئیں قرآن مجید سیکھیں ، فیسبک پر ہمارا پیج فاروق ڈیجیٹیل قرآن لرننگ کے نام سے ہے جبکہ دینی تعلیمات یوٹیوب ہر فاروق اسلامک انفو کے نام سے چینل آپ کا منتظر ہے آپ تشریف لائیں آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہو گا
یوٹیوب چینل لنک :
https://youtube.com/?si=q8Jn_0lPkAjE_ULP
فیس بک پیج کا لنک :
https://www.facebook.com/profile.php?id=61552582875575&mibextid=ZbWKwL
WhatsApp: 0303 6106910
Everyone Facebook Farooq Digital Quran Learning Highlight Farooq Abdullah
This is Digital Quran Learning platform where shared Holy Quran Teachings