Ankhon ke Sagar آنکھوں کے ساگر

Ankhon ke Sagar آنکھوں کے ساگر نام ہے احساسات کا جو ہمارے دل میں ہوتی ہیں کسی دوسرے کے ? نام ہے احساسات کا جو ہمارے دل میں ہوتے ہیں کسی دوسرے کے لئے
About Feelings ..

whixh are hidden in our heart about some 1 special..

11/04/2025
05/11/2024

میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی کہ لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں
میں کہتا ہوں کہ واسطہ نہیں رہا
انہیں یقین نہیں اتا وہ دوبارہ پوچھتے ہیں

05/11/2024

تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے
تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے

ایک مدت ہوئی ہے تجھ سے ملے
تُو تو کہتا تھا رابطے رہیں گے

17/10/2024

ترے در سے نہیں کوئی گلہ یار
ہماری دستکیں ہی رائگاں تھیں !

10/07/2024

ہم چلے جائیں گے کوئی اور ا جائے گا
کہانیاں یہی رہ جائیں گی کردار بدل جائے گا

10/07/2024

محبت اب نہیں ہو گی یہ کچھ دن بعد میں ہو گی
گزر جائیں گے جب یہ دن یہ ان کی یاد میں ہو گی

10/07/2024

صدیوں سے راہ تکتی ھُوئی ، گھاٹیوں میں تم
اِک لمحہ آ کے ھنس گئے ، میں ڈُھونڈتا پِھرا

اُن وادیوں میں ، برف کے چھینٹوں کے ساتھ ساتھ
ھر سُو شرر برس گئے ، میں ڈُھونڈتا پِھرا

راتیں ترائیوں کی تہوں میں لڑھک گئیں
دِن دَلدلوں میں دَھنس گئے ، میں ڈُھونڈتا پِھرا

راھیں دُھوئیں سے بھر گئیں ، میں منتظر رھا
کرنوں کے رُخ جُھلس گئے ، میں ڈُھونڈتا پِھرا

تم پھر نہ آ سکو گے ، بتانا تو تھا مجھے
تم دُور جا کے بس گئے ، میں ڈُھونڈتا پِھرا

مجید امجد

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ankhon ke Sagar آنکھوں کے ساگر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ankhon ke Sagar آنکھوں کے ساگر:

Share