10/12/2024
                                            السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر زندگی 
مسکراہٹ وہ تجارت ہے جس میں کوئی سرمایہ نہیں لگتا. جس میں نفع ہی نفع ہے. لینے والے کیلئے بھی اور دینے والے کیلئے بھی، مسکراہٹ وقت نہیں لیتی لیکن اس کی یاد سالہا سال تک رہتی ہے۔ مسکراہٹ تھکےہوئے کے لیے طاقت ہمت،  ہارے ہوئے کیلئے امید اور مصیبت زدہ کے لیے مرہم کا کام کرتی ہے۔دعا ہے اللہ پاک ہمیشہ ہم سب کو مسکراتا رکھے اور مسکراہٹیں بانٹنے کا شرف عطا فرمائے۔آمین یارب العالمین                                        
 
                                         
   
   
   
   
     
   
   
  