pk news

pk news channel dedicated to news, entertainment and beauty of Pakistan

16/04/2024

10/04/2024

Nature 😎

31/01/2024

ریحان زیب خان نے پچھلے دنوں باجوڑ بم دھماکہ کے بعد کہا تھا کہ اگر آپ نے الیکشن نہیں کروانے تو پختونوں کا خون بہانا کیا لازم تھا ؟
اور آج ریحان زیب خان کا ہی خون بہا دیا گیا 💔
انا للہ وانا الیہ راجعون

28/01/2024

‏ڈیرہ اسماعیل خان: امیدوار تحریک انصاف برائے این اے 44 علی امین گنڈاپور کی انتخابی مہم کیلئے عوام کا کنونشن: کنونشن جلسے میں تبدیل

26/01/2024

عالمی عدالت نے اسرائیل کیخلاف جنوبی افریقہ کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے اسرائیل کی کیس نہ سننے کی درخواست مسترد کردی۔

26/01/2024

عمران خان کے فیس بک پیج پر اپنا حلقہ نمبر بھیجیں اور جانئے اپنے حلقہ میں تحریک انصاف کا حقیقی نامزد امیدوار ۔۔ نقالوں سے ہوشیار رہیں کیونکہ بہت سے بہروپیے خود کو عمران خان کا نمائندہ بنا کر عوام کو بیوقوف بنانے میں لگے ہوئے ہیں۔

23/01/2024

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 7 عبوری ضمانتیں بحال کر دیں پانچ اگست توشہ خانہ فوجداری کیس میں گرفتاری کے بعد عدم پیروی یہ ضمانتیں خارج ہو گئیں تھیں لاھور ہائیکورٹ میں۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے ان کیسز کی پیروی کی اس سے قبل سپریم کورٹ سے سائفر کیس میں بھی عمران خان کی ضمانت منظور ہوئی تو بھی بیرسٹر سلمان صفدر نے پیروی کی تھی 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانتیں اسلام آباد میں بھی عدم پیروی خارج ہوئیں تھی وہ بھی اسلام آباد ہائیکورٹ سے بحال ہوئیں تھیں تو سلمان صفدر نے کیسز کی پیروی کی تھی

23/01/2024

صنم جاوید اور انکے خاوند کی بہادری کو سلام جو اب تک ڈٹ کر سارے ظلم کا مقابلہ کررہے ہیں لیکن غلامی قبول نہیں کی

23/01/2024

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا زبردست ماسٹر اسٹروک، امیدوار PTI سلمان اکرم راجہ نے خود کو آزاد امیدوار قرار دیئے جانے کا الیکشن کمیشن کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،
صرف انتخابی نشان واپس ہوا ہے PTI بطور پارٹی برقرار ہے لہذا PTI کا امیدوار consider کیا جائے۔
درخواست میں موقف

21/01/2024

8 فروری کو ہر ظلم کا بدلہ ووٹ سے

13/01/2024

‏پی ٹی آئی کی تمام امیدواران کے لیے اہم ہدایات جاری

Address

Multan
66000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pk news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share