Mahr Sadam Hussain Bati

Mahr Sadam Hussain Bati وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ

Field Marshal Cheif of Army Staff General Asim Muneer
26/05/2025

Field Marshal Cheif of Army Staff General Asim Muneer

جہاں شعور کی کمی ہو وہاں خوشی یوں منائی جاتی ہے ہوائی فائرنگ کرنے والے اس معاشرے کا ناسور ہیں
02/04/2025

جہاں شعور کی کمی ہو وہاں خوشی یوں منائی جاتی ہے
ہوائی فائرنگ کرنے والے اس معاشرے کا ناسور ہیں

05/06/2024
21/01/2024

ASF lover

اس جانور کو   کہتے ہیں، اُردو میں اسے کھسکیں کہتے ہیں۔ یہ چھپکلی کے خاندان سے تعلق رکھنے والا reptile ہے۔ یہ جانور دیکھن...
28/08/2023

اس جانور کو کہتے ہیں، اُردو میں اسے کھسکیں کہتے ہیں۔ یہ چھپکلی کے خاندان سے تعلق رکھنے والا reptile ہے۔ یہ جانور دیکھنے میں چھپکلی اور سانپ 🐍 کا مرکب لگتا ہے کیونکہ اس کے جسم کی shape ایک سانپ جیسی ہوتی ہے اور پاؤں چھپکلی جیسے ہوتے ہیں. لیکن اس کا سانپ سے تعلق نہیں۔ اس کا سائنسی نام Trachylepis_homalocephala ہے۔ یہ اپنی زندگی کا زیادہ وقت پودوں کی مٹی میں گزارتے ہیں اور دن کے وقت باہر بھی آجاتے ہیں، یہ چھوٹے کیڑے مکوڑے کھاتے ہیں اور نمی والی سایہ دار اور ٹھنڈی جگہ پر رہنا پسند کرتے ہیں۔
لوگ یہ سوچتے ہیں کہ یہ زہریلے اور خطرناک ہوں گے مگر یہ اور یہ پودوں کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں کے شکار کی وجہ سے پودوں کے لیے فائدے مند بھی ہوتے ہیں
Red tailed skink
Kingdom👉 Animalia
Phylum 👉 Chordata
Class 👉 Reptilia
Order👉 Squamata
Family 👉 Scincidae

Funny Videos with Sadam Hussain BatisFunny Videos with Sadam Hussain BatiSFunny Videos with Sadam Hussain Bati Funny Videos with Sadam Hussain BatiiFunny Videos with Sadam Hussain BatibFunny Videos with Sadam Hussain Batidam Hassan bati EveryoEveryoned

Address

Multan

Telephone

+923455250138

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahr Sadam Hussain Bati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahr Sadam Hussain Bati:

Share

Category