13/02/2026
عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے رائٹر کی وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل, قرارداد پاس مگر عملدرآمد کیوں نہیں؟
لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک انٹرنیشنل ریکگنائزڈ کریٹیو رائٹر نے برطانیہ کی تاریخی یونیسکو سائٹ پر اپنا کام پیش کر کے پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کیا، جسے عالمی اداروں اور میڈیا نے سراہا جبکہ پنجاب اسمبلی نے بھی اس اعزاز کے اعتراف کے لیے قرارداد منظور کی۔
تاہم، اب تک عملدرآمد نہ ہونے پر رائٹر نے وزیراعلیٰ پنجاب سے براہ راست اپیل کی ہے۔ اس ویڈیو میں مکمل حقائق، پس منظر اور نوجوانوں کے لیے اہم پیغام پیش کیا گیا ہے۔