Syed Alamdar

Syed Alamdar Becoming the best version of yourself is a lifelong journey. Each day, strive to grow and become better than yesterday.❤️✨
(3)

10/08/2026

ملتان میں اس بار 14 اگست کی پہلے والی رونقیں ہی نہیں ہیں کیا وجہ مہنگائ یا کچھ اور
نہ ابھی تک کہیں سے پاں پاں کی آواز سنائ دی ہے 14 اگست والے سٹالز پر بھی ویرانگی ہے

*محتاط رہیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی اس فراڈ سے بچ سکیں۔*
09/08/2026

*محتاط رہیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی اس فراڈ سے بچ سکیں۔*

*Maryam Nawaz Community Health Inspector Program 2026*A great opportunity for women under the Punjab Government’s Primar...
08/08/2026

*Maryam Nawaz Community Health Inspector Program 2026*

A great opportunity for women under the Punjab Government’s Primary & Secondary Healthcare Department. Eligible women will provide community healthcare services in their nearest area/Union Council across Punjab.

*Monthly Salary:* Rs. 50,000
*Age Limit:* Maximum 43 Years
*Last Date to Apply:* 16 August 2026
*Apply Online:* https://chi.pshealthpunjab.gov.pk

بچوں کو یوٹیوب پر غیر مناسب مواد سے کیسے محفوظ رکھیں؟موجودہ ڈیجیٹل دور میں بچے اور بڑے، سبھی یوٹیوب کا کثرت سے استعمال ک...
08/08/2026

بچوں کو یوٹیوب پر غیر مناسب مواد سے کیسے محفوظ رکھیں؟
موجودہ ڈیجیٹل دور میں بچے اور بڑے، سبھی یوٹیوب کا کثرت سے استعمال کر رہے ہیں۔ اگرچہ یوٹیوب معلومات، تفریح اور تعلیم کا ایک بہترین ذریعہ ہے، تاہم اس پلیٹ فارم پر ایسا غیر اخلاقی اور نامناسب مواد بھی موجود ہے جو بچوں کے کچے ذہنوں پر منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ اکثر اوقات کارٹون یا تعلیمی ویڈیوز دیکھتے ہوئے بھی بچوں کے سامنے اچانک نامناسب ویڈیوز یا اشتہارات آ جاتے ہیں۔
بحیثیت والدین اور سرپرست، یہ ہماری اولین ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے بچوں کو انٹرنیٹ کے ان پوشیدہ خطرات سے محفوظ رکھیں۔
🛡️ مؤثر حل: یوٹیوب کا "Restricted Mode"
اس مسئلے کے حل کے لیے یوٹیوب کے اندر ہی ایک انتہائی مفید اور آفیشل فیچر موجود ہے جسے "Restricted Mode" کہا جاتا ہے۔ اس فیچر کو فعال کرنے کے بعد، یوٹیوب کا سسٹم خود بخود ایسی تمام ویڈیوز کو فلٹر کر دیتا ہے جو بالغوں کے لیے مخصوص ہوں یا جنہیں صارفین کی جانب سے نامناسب رپورٹ کیا گیا ہو۔
📱 'Restricted Mode' آن کرنے کا مرحلہ وار طریقہ کار
اگر آپ کے بچے بھی موبائل یا ٹیبلٹ استعمال کرتے ہیں، تو آج ہی ان آسان اقدامات پر عمل کر کے اس فیچر کو فعال کریں:
ایپلیکیشن کھولیں: سب سے پہلے اپنے اسمارٹ فون میں یوٹیوب (YouTube) کی ایپلیکیشن اوپن کریں۔
پروفائل پر جائیں: اسکرین کے نچلے دائیں کونے میں موجود اپنی پروفائل پکچر یا "You" کے آئیکن پر کلک کریں۔
سیٹنگز تک رسائی: اب اوپر دائیں جانب موجود سیٹنگز (Settings ⚙️) کے آئیکن پر کلک کریں۔
General کا انتخاب: ظاہر ہونے والے مینیو میں سب سے اوپر موجود "General" کے آپشن پر کلک کریں۔
فیچر تلاش کریں: اس پیج کو تھوڑا نیچے کی طرف اسکرول کریں، یہاں آپ کو "Restricted Mode" کا آپشن دکھائی دے گا۔
فیچر فعال کریں: اس آپشن کے سامنے موجود ٹوگل (Toggle) بٹن پر کلک کر کے اسے آن (On) کر دیں۔
⚠️ چند اہم ہدایات:
ڈیوائس تک محدود: یہ سیٹنگ صرف اسی موبائل ڈیوائس یا براؤزر پر کام کرے گی جس پر آپ اسے آن کریں گے۔ اگر آپ کے بچے مختلف موبائلز یا ٹیبلٹس استعمال کرتے ہیں، تو آپ کو ان تمام ڈیوائسز پر باری باری جا کر یہ سیٹنگ آن کرنی ہوگی۔
کمنٹس سیکشن بند ہونا: یہ فیچر فعال ہونے کے بعد ویڈیوز کے نیچے آنے والے کمنٹس بھی چھپ جاتے ہیں۔ یہ ایک مثبت عمل ہے کیونکہ اکثر اوقات کمنٹس میں بھی نامناسب زبان کا استعمال کیا جاتا ہے، جس سے بچے محفوظ رہتے ہیں۔
پیغام:
اپنے بچوں کی بہترین تربیت اور انہیں ڈیجیٹل دنیا کے خطرات سے بچانے کے لیے اس اہم معلومات کو اپنے دوستوں، اقارب اور خاص طور پر دیگر والدین کے ساتھ لازمی شیئر کریں۔ آئیے مل کر اپنے بچوں کے ڈیجیٹل مستقبل کو محفوظ بنائیں!

07/08/2026

میری سیلری الحمدللہ 50k ہے اور 4 بچے، کیا میں AC افورڈ کر سکتا؟

07/08/2026

پاک سر زمین کا نظام (ششٹم)

میں اپنے دادا کی دیہات میں موجود 5 مرلہ زمین کا انتقال کروانے نکلا۔
پاکستان کے نظام سے مکمل انجان ، پہلے عدالت گیا۔ عدالت میں وکیل نے کہا کہ آپ اسسٹنٹ کمشنر کے پاس جائیں، کمشنرکے گارڈ نے کہا بعدمیں آئیں، سات چکر لگانے کہ بعد گارڈ سے بحث کرتے ہوئے اسے فرعون کہہ بیٹھا، پھر اس نے فرعون بن کے دکھایا، دھکے مارے، مکے مارنے کے قریب تھا اچانک کمشنر نے اندر بلا لیا۔
کمشنر نے تحصیلدار کے پاس، تحصیلدار نے کانوگو کے پاس، کانوگو نے پٹواری کے پاس۔
یاد رہے ان سب کے بوسیدا آفس میرا چھوٹا شہر ہونے کے باوجود کئی کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں۔
پٹواریوں کی 2 مہینے ہڑتال رہی۔
بلآخر پٹواریوں کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد تین چکر مزید لگے اور پٹواری نے مجھے سٹامپ فروش کے پاس بھیجا، سٹامپ فروش نے 35000 ہزار مانگے ، مینے اطراف کے مختلف سٹامپ فروشوں سے پوچھا، پتہ چلا کہ 1500 روپے میں یہ کام ہو جاتا۔
دراصل پٹواری اور سٹامپ فروش ملے ہوئے تھے۔
سٹامپ فروش کو رقم نا دینے پر پٹواری نے خوب غصے نکالےاور کام مزید لٹکایا اور میرے گواہ سے میرے پردادے کی بیوی کا نام پوچھنے جیسے بے شمار بے تکے سوال کیے۔
بلآخر دیہات کے نمبر دار نے گواہی دی، پٹواری نے دستخت کئے، دوبارہ کانوگو کے پاس اور پھر تحصیلدار کے پاس اور اب سارے کاغزات تیار ہیں مگر اراضی رکارڈ میں ڈیٹا ابھی تک اپلوڈ نہ ہونے کی وجہ سے انتقال ابھی بھی رکا ہوا ہے۔ ششٹم۔۔۔۔!
اس ششٹم کا حل؟

قوت اخوت عوام۔۔۔!

بلال سعید

دوکاندار کو بھاری اسلحے بارود سمیت  گرفتار کر لیا گیا افسوس صد افسوسجشن آزادی کے موقعے پر پنجاب میں عمران خان کی شرٹ بیچ...
07/08/2026

دوکاندار کو بھاری اسلحے بارود سمیت گرفتار کر لیا گیا افسوس صد افسوس
جشن آزادی کے موقعے پر پنجاب میں عمران خان کی شرٹ بیچنے والے کو گرفتار کر کے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی، پولیس انعام کی مستحق ھے

06/08/2026

عوام بار بار کہتی رہی، سسٹم ٹھیک نہیں ہے….
سسٹم سنبھالو، وہ بضد تھے کہ ششٹم ٹھیک ہے…
پھر آخرکار ششٹم collapse کر ہی گیا

06/08/2026

آج آدھا بسکوٹ چیونٹیوں کو دے دیا آخر اتنی دولت کا میں نے کیا کرنا ہے 😅

06/08/2026

افسوس کے ساتھ اج سوشل میڈیا پر بتانا پڑ رہا ہے میرے دونوں بیٹے میٹرک میں فیل ہوگیے

Address

Islamabad
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Alamdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Alamdar:

Shortcuts

Share