01/01/2024
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید احمد دستی پر ظلم کی انتہا کردی گئی
آج رات میری بیوی کو خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے گھر میں گھس کر پہلے توڑ پھوڑ کی پھر میری بیوی کو ننگا کردیا گیا ہے جمشید احمد دستی
میں مرنا چاہتا ہوں آئیں مجھے مار دیں جمشید احمد دستی
جمشید احمد دستی کا تازہ بیان