Mhk point

Mhk point Follow this page to watch current affairs videos and what's happening in the world.

01/03/2024

Why Imran Khan write a letter to IMF?

28/02/2024

What is operation swift retart?

27/02/2024

مریم نواز پاکستان کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بن گئیں۔حلف لیتے ہی بڑے بڑے دعوے اور وعدے کر ڈالے۔

26/02/2024

بھارت نے دریائے راوی کا پانی مکمل طور پر روک لیا۔یہ پاکستان کے لے بہت ہی نقصاندہ ثابت ہوگا۔اگر اس طرح بھارت پاکستان کے حصے کا پانی روکتا رہا تو اس پر دونوں ملکوں کے درمیان جنگ بھی ہو سکتی ہے۔

25/02/2024

اسرائیل حماس جنگ میں اب تک30۔ ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں اور 70 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہیں۔

20 اکتوبر2016کو سپریم کورٹ نے پانامہ کیس قابلِ سماعت قرار دے دیا۔28 جولائی2017 کو سپریم کورٹ نے نواز شریف کو وزارت عظمیٰ...
21/10/2023

20 اکتوبر2016کو سپریم کورٹ نے پانامہ کیس قابلِ سماعت قرار دے دیا۔
28 جولائی2017 کو سپریم کورٹ نے نواز شریف کو وزارت عظمیٰ سے نااہل قرار دیا۔8 ستمبر2017 کو نیب نے نواز شریف اور اس کے بچوں کے خلاف العزیزیہ سٹیل مل فلیگ شپ اور ایون فیلڈ ریفرنس دائر کیے۔21فروری 2018 کو نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت کے لیے نااہل ہوگئے۔ 6 جولائی 2018 میں ایون فیلڈ کیس میں نواز شریف کو دس سال قید کی سزا سنائی گئی۔13 جولائی 2018 کو نواز شریف اور مریم نواز کو لاہور ایر پورٹ سے گرفتار کیا گیا۔24 دسمبر2018 میں نواز شریف کو العزیزیہ کیس میں سات سال قید کی سزا سنائی گئی۔12 نومبر2019 کو حکومت نے نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دے دی۔16 نومبر 2019 کو نواز شریف علاج کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔21 اکتوبر 2023 کو نواز شریف واپس پاکستان آ گئے۔

نواز شریف آج دوپہر کو براستہ دبئی پاکستان پہنچیں گے۔ان کے استقبال کے لئے لاہور میں بھر پور تیاریاں کی گئی ہیں۔
21/10/2023

نواز شریف آج دوپہر کو براستہ دبئی پاکستان پہنچیں گے۔ان کے استقبال کے لئے لاہور میں بھر پور تیاریاں کی گئی ہیں۔

پاکستان سے ضروری اشیاء اور خوراک کی پہلی کھیپ غزہ فلسطین پہنچ گئی۔
19/10/2023

پاکستان سے ضروری اشیاء اور خوراک کی پہلی کھیپ غزہ فلسطین پہنچ گئی۔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mhk point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mhk point:

Share