18/04/2026
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 17 اپریل 2026 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) ایر_ان کا تمام جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں تیزی سے کم ہونے لگیں
🚨 (2) آبنائے ہرمز کھلنے پر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا
🚨 (3) ایر_ان نے مان لیا، اب کبھی آبنائے ہرمز بند نہیں کرے گا؛ نیٹو کاغذی شیر ہیں؛ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
🚨 (4) آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان؛ تیل کی قیمتوں میں کمی اور اسٹاکس ایکسچینج میں تیزی آگئی
🚨 (5) برطانیہ اور فرانس آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی بحری مشن کی قیادت کریں گے
🚨 (6) امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
🚨 (7) لبنان اس را_ئیل جنگ بندی، بیروت میں جشن اور فائرنگ، تہران میں نعرے گونج اٹھے
🚨 (8) ایر_ان کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
🚨 (9) امریکا نے ایر_ان جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا
🚨 (10) آبنائے ہرمز کی بندش سے یورپ میں ایندھن کا بحران، صرف 6 ہفتوں کا جیٹ فیول باقی
🚨 (11) اگر آبنائے ہرمز نہ کھلا تو دنیا بھوک سے دوچار ہوگی؟ اقوام متحدہ نے خطرہ ظاہر کردیا
🚨 (12) فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف بہترین لوگ ہیں؛ امریکی صدر ٹرمپ
🚨 (13) وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دیدی
🚨 (14) ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے ہوگئی ہے، حکومت کا اعلامیہ
🚨 (15) تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو جس قدر جلدی ممکن ہوا عوام تک پہنچائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
🚨 (16) لبنان اور ایر_ان سے جنگ بندی؛ اس را_ئیل میں شہری پابندیاں ختم؛ معمولات زندگی بحال
🚨 (17) اس را_ئیلی حملے کے خدشے پر پاکستانی لڑاکا طیاروں نے ایر_انی وفد کو سکیورٹی حصار میں ایر_ان واپس پہنچایا: خبررساں ایجنسی
🚨 (18) میٹرک بورڈ کراچی: کیمسٹری کے پرچے نے طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگا دیا
🚨 (19) ایر_ان کا افزودہ یورینیئم امریکا لایا جائے گا، اس پر ملکر کام کریں گے؛ ٹرمپ کا دعویٰ
🚨 (20) پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
🚨 (21) رمشا اور خوشحال خان کی شادی، اداکارہ نے انسٹاگرام پر نام میں تبدیلی کرلی
🚨 (22) جے ڈی وینس پاکستان آنے پر سوشل میڈیا پر چھاگئے، میمز نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی
🚨 (23) شوہر سے جھگڑا مہنگا پڑ گیا، بیوی نے لاکھوں روپے کھڑکی سے پھینک دیے
🚨 (24) ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو ممالک کو بزدل اور کاغذی شیر قرار دیدیا
🚨 (25) خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، اردوان کی وزیراعظم کو یقین دہانی
🚨 (26) پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے صرف ڈیڑھ ماہ میں 180 ارب روپے سے زائد وصولیوں کا انکشاف
🚨 (27) پاور سیکٹر ملازمین کے لیے بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم
🚨 (28) وزیراعظم کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں عالمی رہنماؤں سے خوشگوار ملاقاتیں
🚨 (29) وزیراعظم سے ترکیے میں ٹرمپ کے مشیر کی اہم ملاقات، امریکی صدر کا پیغام پہنچا دیا
🚨 (30) وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں سے خطے میں جنگ رُک گئی:ترک صدر
🚨 (31) پاکستان کا آبنائے ہرمز میں جہازوں اور عملے کی سلامتی اور معمول کی بحری نقل و حرکت کی بحالی کا مطالبہ
🚨 (32) امریکا کا اسلحہ اور ایٹمی مواد کی فراہمی روکنے کیلئے ایر_ان جانیوالے بحری جہازوں کی تلاشی کا اعلان
🚨 (33) وزیراعظم اور فیلڈ مارشل جیسی سفارتکاری اپنی زندگی میں کم ہی دیکھی ہے: جلیل عباس جیلانی
🚨 (34) خلیج میں امن کیلئے حکومتی سفارتکاری قابل تحسین مگر عوامی مسائل سنگین چیلنج ہیں، حافظ نعیم الرحمان
🚨 (35) میٹرک بورڈ کراچی: کیمسٹری کے پرچے نے طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگا دیا
🚨 (36) سعودیہ نے پاکستان میں رکھے 3 ارب ڈالر رول اوور کردیے، معاہدے پر دستخط
🚨 (37) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات، صحت دریافت کی
🚨 (38) خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، اردوان کی وزیراعظم کو یقین دہانی
🚨 (39) امریکی ناکہ بندی: پاکستانی جھنڈے والے آئل ٹینکر نے آبنائے ہرمز عبور کرلی
🚨 (40) امریکا نے بھارت کو روسی تیل کی خریداری پر دی گئی رعایت ختم کردی
🚨 (41) بھارتی میڈیا کا پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل سفارت کاری کا دعویٰ
🚨 (42) حکومت نے جانوروں پر ظلم کی روک تھام کیلئے کمیٹی قائم کردی
🚨 (43) مردان میں پی ٹی آئی کا جلسہ، محمود اچکزئی اعتماد میں نہ لینے پر ناراض
🚨 (44) حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
🚨 (45) کراچی: لیاری میں گٹر کی صفائی کے لیے اترنے والے تین افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
🚨 (46) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جلد کمی آئے گی، وفاقی وزیر کا اعلان
🚨 (47) کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
🚨 (48) سابق افـغـاـ ن کرکٹر تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل، شاہد آفریدی نے مدد کی پیشکش کر دی
🚨 (49) پنجاب میں پہلی مرتبہ کالج ایجوکیشن کو ایک ہی معیار پر لانے کا اصولی فیصلہ
🚨 (50) مکمل حقوق تسلیم کیے جانے تک آبنائے ہرمز نہیں چھوڑیں گے: مشیر ایر_انی سـپریم لـیڈر
🚨 (51) بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ ہوگیا، کراچی سمیت دیگر شہروں میں 10 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ
🚨 (52) ٹرمپ کا مذاق اڑانے پر یوٹیوب نے ایر_انی حکومت کے چینل کو معطل کردیا
🚨 (53) نقل کرنیوالا طالب علم کبھی بورڈ امتحان نہیں دے سکے گا، سندھ حکومت کا سخت کارروائی کا فیصلہ
🚨 (54) لبنان کی خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، وہاں جنگ بندی صدر ٹرمپ کا جرات مندانہ اقدام ہے: وزیراعظم شہباز شریف
🚨 (55) راولپنڈی کے اسپتال میں بشریٰ بی بی کی آنکھ کی سرجری، واپس اڈیالہ منتقل کردیا گیا
🚨 (56) کراچی: زیر التو ترقیاتی منصوبے شہریوں کی صحت کے لیے خطرہ بن گئے
🚨 (57) ملکی تاریخ میں پہلی بار پاور سیکٹر اہلکاروں کے فری یونٹس ختم کردیے گئے
🚨 (58) بیرسٹر گوہر کی بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے کوششیں، عمران خان کی فیملی کو مذاکرات اور لچک کا مظاہرہ کرنے پرقائل کرلیا
🚨 (59) کراچی بھینس کالونی میں ڈاکوؤں نے بیوپاری سے 5 لاکھ روپے چھین لیے
🚨 (60) 3300 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ ایک ہزار 562 روپے ہوگئی
🚨 (61) پاکستان ریلوے پنجاب میں 9 لوکل روٹس پر نئی ٹرینیں چلائے گی
🚨 (62) بھارت نے ایر_انی تیل کی ادائیگیاں چینی یوآن میں شروع کر دیں: خبررساں ایجنسی
🚨 (63) امریکا ایر_ان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے بدلے یورینیم معاہدے پر غور کر رہا ہے: امریکی میڈیا
🚨 (64) رمشا اور خوشحال نے شادی کا باضابطہ اعلان کر دیا، تصاویر بھی شیئر کر دیں
🚨 (65) وزیراعظم کی ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات، خطے میں امن کے فروغ پر اتفاق
🚨 (66) ایرانی پاسدارن انقلاب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے اجازت لازمی قرار دیدی
🚨 (67) ٹرمپ کے اظہار تشکر کے پیغام پر وزیراعظم شہباز شریف کا بھی شکریہ کا ردِ عمل آگیا
🚨 (68) صدر آصف زرداری سے بلوچستان کے اراکینِ پارلیمنٹ کی ملاقات
🚨 (69) اپوزیشن اتحاد کی علیمہ خانم بارے منفی تاثر کی خبروں کی سخت تردید
🚨 (70) ایران نے گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے مزید 2 افراد وطن واپس پہنچ گئے