Habib Khalid

Habib Khalid السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قُلۡ اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ ۚ

03/05/2025

Share your videos with friends, family, and the world

14/03/2025

*لالچ کا برا انجام*

مسعودی بن زبیر بن بکار سے نقل کیا ہے کہ زمانۂ جاہلیت میں دو بھائی سفر کے لیے نکلے اور راستے میں ایک درخت کے سائے میں، جو سڑک کے کنارے تھا، دم لینے کے لیے رکے۔ اس پیڑ کے نیچے ایک پتھر بھی پڑا تھا۔ جب کچھ دیر بعد انہوں نے چلنے کا ارادہ کیا تو اس پتھر کے نیچے سے ایک سانپ ایک دینار لیے ہوئے نکلا اور اس نے وہ دینار ان دونوں بھائیوں میں سے ایک کے سامنے ڈال دیا۔
اس دینار کو پاکر وہ دونوں بھائی آپس میں کہنے لگے کہ ہو نہ ہو، یہاں پر کوئی خزانہ مدفون ہے۔ لہٰذا انہوں نے تین دن تک وہاں قیام کیا اور وہ سانپ روزانہ ایک دینار لا کر ان کے سامنے ڈالتا رہا۔ لیکن چوتھے دن ان بھائیوں میں سے ایک کہنے لگا:
"بھائی! ہم کب تک یہاں بیٹھے ہوئے ایک ایک دینار حاصل کرتے رہیں گے؟ کیوں نہ اس سانپ کو مار کر خزانہ نکال لیا جائے؟"
لیکن دوسرے بھائی نے اسے منع کیا اور کہا:

"اگر اس کے نیچے خزانہ نہ نکلا تو ہماری ساری محنت بیکار ہو جائے گی۔"
مگر اس نے اس کی بات نہ مانی اور ایک کلہاڑی لے کر سانپ کے انتظار میں بیٹھ گیا۔ جیسے ہی سانپ نے پتھر سے سر نکالا، اس نے کلہاڑی سے اس پر وار کر دیا۔ مگر حملہ پوری طرح کامیاب نہ ہو سکا، اور سانپ صرف زخمی ہوا، مرا نہیں۔ سانپ نے تیزی سے پلٹ کر جوابی حملہ کیا اور کلہاڑی سے حملہ کرنے والے کو ڈس کر ہلاک کر دیا، پھر واپس پتھر کے اندر گھس گیا۔
دوسرے بھائی نے اپنے ہلاک شدہ بھائی کو دفن کر دیا اور وہیں ٹھہرا رہا۔ یہاں تک کہ اگلے دن پھر وہ سانپ نکلا، مگر اس کے منہ میں کوئی دینار نہیں تھا اور اس کے سر پر پٹی بندھی ہوئی تھی۔ سانپ نکلتے ہی اس کی طرف بڑھا، مگر اس نے فوراً کہا:
"تجھے معلوم ہی ہے کہ میں نے اپنے بھائی کو اس اقدام سے منع کیا تھا، اور تیرے قتل کرنے پر میں اس کا ہم خیال نہیں تھا، مگر اس کم بخت نے میرا کہنا نہ مانا اور تجھ پر حملہ کر بیٹھا، جس کے نتیجے میں اسے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑے۔ ان حالات کے تحت کیا یہ ممکن نہیں کہ تو مجھ کو کوئی نقصان نہ پہنچائے اور نہ میں تجھ کو کوئی نقصان پہنچاؤں؟ اور تو اسی طرح مجھ پر مہربان ہو جائے جیسے تو نے چار دن تک ہم پر مہربانی کی تھی؟"
لیکن سانپ نے اس کا جواب نفی میں دیا۔ اس شخص نے پوچھا:
"انکار کی وجہ کیا ہے؟"
سانپ نے جواب دیا:
"انکار کی وجہ یہ ہے کہ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ تیرا دل میری طرف سے کبھی صاف نہ ہوگا، کیونکہ میں نے تیرے بھائی کو مار ڈالا ہے اور تو اس کی قبر کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے۔ اور میرا دل بھی تیری طرف صاف نہیں ہو سکتا، کیونکہ یہ میرے سر کا زخم مجھ کو صدمے کی یاد دلاتا رہے گا، جو تیرے بھائی کے ہاتھوں مجھے اٹھانا پڑا۔"
پھر اس سانپ نے، جو اصل میں جن تھا، نابغہ جعدی کا یہ شعر پڑھا:

وما لفيت ذات الصفا من حليفها
وكانت تربه المال زعبا وظاهره

ترجمہ:
"اور میں نے اپنے حلیف سے کوئی نیک معاملہ نہیں دیکھا، حالانکہ میرا مال اس کی پرورش کرتا تھا اور اس کے ظاہر کا خبر گیر تھا۔"

(تاریخ کے سچے واقعات،ص828)

08/03/2025
07/03/2025

Story

03/03/2025

یہ آیت قرآن پاک کی سورہ آل عمران (سورہ 3) کی آیت نمبر 101 ہے۔ مکمل آیت درج ذیل ہے:

**"وَكَيْفَ تَكْفُرُونَ وَأَنْتُمْ تُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ آيَاتُ اللَّهِ وَفِيكُمْ رَسُولُهُ ۗ وَمَنْ يَعْتَصِمْ بِاللَّهِ فَقَدْ هُدِيَ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ"**

**ترجمہ:**
"اور تم کیسے کفر کرتے ہو، حالانکہ تمہارے پاس اللہ کی آیات پڑھی جاتی ہیں اور تمہارے درمیان اس کا رسول موجود ہے؟ اور جو کوئی اللہ سے وابستہ ہو جائے، تو وہ یقیناً سیدھے راستے کی طرف ہدایت پا چکا ہے۔"

اس آیت میں اللہ تعالیٰ لوگوں کو تنبیہ کر رہے ہیں کہ جب ان کے پاس اللہ کی آیات اور رسول موجود ہیں، تو پھر وہ کفر کیوں اختیار کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اللہ تعالیٰ نے ایمان اور اللہ کی پناہ میں آنے کی اہمیت بھی بیان کی ہے۔

03/03/2025

Join JazzTube and start earning money today! Sign up now and earn up to Rs5,600.00 per day. Get a Rs2,310.00 sign-up bonus!

*Red Magic 9 Pro*Ram 16 Storage 512PTA APPROVED ✅BOX SEAL PACKEDBRAND NEWCONDITION 10/10FULL BOX WITH COMPLETE ASSESRIES...
02/03/2025

*Red Magic 9 Pro*

Ram 16 Storage 512
PTA APPROVED ✅
BOX SEAL PACKED
BRAND NEW
CONDITION 10/10
FULL BOX
WITH COMPLETE ASSESRIES
NO USE
NO ANY FAULT
ALL OK SET 💯

*✅New Customer Half Payment Advance No Behas*

*✅Old Customer Full Payment Advance No Behas*

✅ *OFFICIALLY PTA APPROVED*
✅ *7 days check warranty*

🚚 *TCS DELIVERY AVAILABLE ALL PAKISTAN*
✅ *FINAL PRICE RS 38,000*

ٹی سی ایس ڈیلیوری آل پاکستان سہولیت مجود ہے کوئی بھی پروجیکٹ ٹی سی ایس کے زریئے خریدیں کرنے کے لیے ہاف پیمنٹ ایڈوانس ہوگی ہاف ٹی سی ایس سلپ کے بعد ان باکس آکر ان باتو کے الوا کوئی بحث نہیں کرنی شکریہ

ہمارے پاس سب موبائل فون مجود ہوتے ہیں۔

پیمنٹ کا طریقہ ایزی پیسہ جاز کیش

02/03/2025

Address

Multan

Telephone

+923266604538

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habib Khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share