Tum Mairy Ho

Tum Mairy Ho This Page is created for Love Book,Poetry. Interesting people who Like and Share Our page for Beautiful Poetry and QUOTES.

12/08/2024

وہ مجھ سے لاتعلقی کی انتہا پر ہے مگر
دل ہے کہ اس سے رابطے کو مرا جا رہا ہے!!😌❤️

ص د ف

06/07/2024

تم موتیے کا وہ پھول ہو جس کی خوشبو بہت مسحور کن، تازگی بخشنے والی ہے۔۔ اک تمہارے لیے تتلیاں بہت دور سے تم سے لپٹنے تم سے باتیں کرنے کیلیے آتی ہیں مگر ،

تم میرے دامن میں گرتے ہو , میرے گجروں میں سجتے ہو میری خوشبو بنتے ہو۔۔۔ ❤️

03/07/2024

کسی بھی "انسان" کے لئے __!!
"بہترین تحفہ" آپ کی" دستیابی"__!!
اور آپ کا "وقت" ہے __!!
اگر آپ کسی کو سن نہیں سکتے __!!
اسے وقت نہیں دے سکتے __!!
پھر آپ چاہے جتنے بھی __!!
"محبت کے دعویدار" ہوں __!!
سب کھوکھلا اور بے معنی ہے __!!
تعلقات "موجودگی" سے مشروط ہیں __!!
"غیر موجودگی" تعلقات کے __!!
اختتام کا باعث بنتی ہے __!!🙂🖤

02/07/2024

بانو قدسیہ لکھتی ہیں .. !
اگرکبھی مجھے زندگی کے نام خط لکھنا پڑا تو میں ہمیشہ یہی لکھوں گی کہ میں ان کے لیے تکلیف کا باعث بن گئی جنہیں میں ہر وقت خوش دیکھنا چاہتی تھی "-🙃💔🖤

01/07/2024

جب کسی کا وقت آپ سے زیادہ قیمتی ہو تو انہیں بار بار تنگ نہیں کرتے۔🙂🖤

01/07/2024

‏کیا یہ تکلیف دہ بات نہیں ہے کہ فون میں سینکڑوں کنٹیکٹ نمبر ہونے کے باوجود بھی آپ اپنے دکھ میں اکیلے ہیں۔ آپ کسی کو یہ نہیں کہہ سکتے کے مجھے کال کرو میں تکلیف میں ہوں
‏شاید یہی زندگی ہے... 🙂

01/07/2024

جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی، ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے ہاں ،خاموشی مزید تذلیل سے بچالیتی ہے....!🙂

😊🖤✨
01/07/2024

😊🖤✨

01/07/2024

‏موت آئی ,نہ ہی فلک سے قیامت اتری
دل یونہی ترکِ تعلق سے ڈرا کرتا تھا🙂🖤

30/06/2024

ہمارے نام کے صدمے، کسی نے جھیلنے کب ہیں
سو ہم جیسوں کو مر جانے میں دشواری نہیں ہو گی😊🖤

30/06/2024

میں ریاضی میں کمزور ہُوں...!!
لیکن اِتنی بھی نہیں کہ...!!
یہ بھی نہ جان سکُوں کہ کون کب اور کِس وقت...!!
کہاں سے حاصل لے کر میری ساتھ جمع ہُوا...!!
اور کِس وقت مُجھے منفی کر گیا...🖤🙂

30/06/2024

" زندگی اِتنی تو سمجھ میں آنے لگی ہے کہ ؛ باتیں دِل میں رکھنے سے رشتے کھوکھلے ہو جاتے ہیں، اور باتیں کہہ دینے سے رشتے ٹُوٹ جاتے ہیں، میرے پاس اب خاموشی کے سوا کُچھ بھی نہیں، میں باتیں کرتی ہُوں تو بات بِگڑ جاتی ہے لوگ بات نہیں مانتے ہاں مگر بات کا بُرا ضرور مان جاتے ہیں! ۔ " 😊🖤

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tum Mairy Ho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category