I M News HD

I M News HD iM News HD

01/09/2026

Friends of Multan Group کی انتخابی مہم، میاں فیصل مختیار کی سربراہی میں وفد کا دورہ
ڈاکٹر شفیق پتافی ، شیخ فیصل سعید، رانا عبدالغفار جی ایم سمیت دیگر کی شرکت
Mary Sun Foods اور Green Amplex کی جانب سے پُرجوش استقبال
دونوں کمپنیوں کا Friends of Multan Group کی بھرپور حمایت کا اعلان

01/09/2026

میں تو کسی جرنیل کی کال بھی نہیں اٹھاتا، کسی ایرے غیرے MPAکو نہیں جانتا
سرکاری افسر کا تلخ رویہ،استحقاق کمیٹی میں ماحول گرم ہوگیا، دیکھیں کیا ہوا؟

01/09/2026

ملتان میں روڈ ڈسپلن کے لیے سٹی ٹریفک پولیس کی آگاہی مہم جاری
چونگی نمبر 9اور بوسن روڈ پر شہریوں کو ٹریفک قوانین کی آگاہی
خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، محفوظ سفر کے لیے لین لائن ڈسپلن اپنانے کی اپیل

01/09/2026

پانی ہماری لائف لائن ہے، اسکو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے،وزیراعظم کی بھارت کو للکار!

01/09/2026

میں بہت خوش ہوں کہ میرا گھر ڈوب گیا۔۔
لاکھوں کا نقصان ہو گیا لیکن میں خوش ہوں، پریشان حال شہری کی دہائی

01/09/2026

پاکستان پُرامن، مستحکم اور خوشحال افغانستان کا خواہاں ہے۔ دہشت گردوں کو افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب

01/09/2026

اسپیکر صاحب! اگر آپ ناراض ہیں تو ہم چلے جاتے ہیں! اسپیکر پنجاب اسمبلی اور پی ٹی آئی رکن میں شدید تلخ کلامی۔۔ آج چوتھا دن ہے، آپ کا یہی رویہ چل رہا ہے!

01/09/2026

MPAکیا چیز ہے؟ جاؤ میرا تبادلہ کروا سکتے ہو تو کروالو"تھانے میںASI کی شدید بدتمیزی پولیس کے رویے پر اسمبلی ممبران برہم ہوگئے

01/09/2026

پنڈی، اسلام آباد میں بارش کے بعد خوفناک صورت حال ،گاڑیاں بہہ گئیں

Address

Hassan Parwana Road
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I M News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share