
27/04/2024
بہت پیارا دوست
بھائی محمد اسلم گادھی صاحب کا سابقہ گن مین
آج زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے
تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے اللہ تعالیٰ میرے بھائی کو آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے
اپنی رحمت اور کرم سے تندرستی والی زندگی عطا کریں..🤲