Apni Baat Media Group

Apni Baat Media Group Apni Baat is a group of Media where you can see Breaking news all over world.

06/06/2026
30 April,2026. Newspaper
29/04/2026

30 April,2026. Newspaper

25 April 2026
25/04/2026

25 April 2026

19/04/2026
11/04/2026

ملتان:ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام قومی پولیو مہم کا 13 اپریل سے آغاز

ملتان:ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق نے شہباز شریف ہسپتال میں پولیو مہم کا افتتاح کردیا

ملتان:ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر مہم کا افتتاح کیا

ملتان: ضلع بھر میں 5 سال سے کم عمر 10 لاکھ 15 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر

ملتان: پولیو مہم کیلئے 4021 موبائل، فکسڈ اور موبائل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔نعمان صدیق

ملتان: 230 فکسڈ سائٹس اور 148 ٹرانزٹ پوائنٹس پر بھی بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے ۔ڈپٹی کمشنر

ملتان:4399 ٹیمیں فیلڈ میں متحرک،833 ایریا انچارجز نگرانی کریں گے۔نعمان صدیق

ملتان: 135 یونین کونسل میڈیکل آفیسرز مہم کی مانیٹرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ڈپٹی کمشنر

ملتان: بس سٹینڈز، ریلوے سٹیشنز، ہسپتالوں پر خصوصی ٹیمیں تعینات ہونگی۔ڈپٹی کمشنر

10/04/2026

ملتان(اپنی بات رپورٹ): ڈویژنل انتظامیہ کی جانب سے شہر اولیاء میں بیوٹیفکیشن اور یادگاروں کی تعمیر کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیوٹیفکیشن ویژن کے تحت نگانہ چوک پر خوبصورت یادگار کی تعمیر مکمل کر لی گئی۔کمشنر عامر کریم خان نے نگانہ چوک پر شہر کی گیارہویں یادگار کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے قبل پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت شہر کے 10 اہم چوکوں پر یادگاریں تعمیر کی جا چکی ہیں اور شہر کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہر اولیاء کی شناخت کو مزید نکھارنے کے لیے ترقیاتی منصوبے تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہیں جبکہ یادگاروں سمیت مختلف مقامات پر خوبصورت لائٹنگ اور لینڈ اسکیپنگ کا کام بھی جاری ہے۔
کمشنر نے مزید کہا کہ ملتان ایونیو کی تعمیر پر بھی تیزی سے کام جاری ہے جو مکمل ہونے کے بعد ایک جدید، سٹیٹ آف دی آرٹ روڈ کے طور پر شہریوں کے لیے ایک بڑا تحفہ ثابت ہوگی

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apni Baat Media Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apni Baat Media Group:

Share