Mian Mujeeb Ahmad Haans PP221

Mian Mujeeb Ahmad Haans PP221 PP221 Candidate for Election Mian Mujeeb Haans

27/05/2024
امیدوار ایم پی اے  پی پی 221 میاں مجیب احمد ہانس صاحب کی ڈیفنس ارچیڈ ایونٹس کمپلیکس ڈی ایچ اے ملتان آمد! میاں محمد ابراہ...
21/04/2024

امیدوار ایم پی اے پی پی 221 میاں مجیب احمد ہانس صاحب کی ڈیفنس ارچیڈ ایونٹس کمپلیکس ڈی ایچ اے ملتان آمد!
میاں محمد ابراہیم آرائیں کی بیٹی کی رخصتی کی تقریب میں شرکت اس موقع پر سابق ایم پی اے میاں طارق عبداللہ، سابق ایم پی اے میاں عامر غنی مڑل،سابق ایم پی اے ملک سلیم لابر بھی موجود!!

الحمدلله اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے روضہ رسول ﷺ مسجد نبوی ﷺ میں حاضریاللہ تعالی ہماری دعائیں قبول فرمائے ہماری قوم کو ا...
01/04/2024

الحمدلله اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے روضہ رسول ﷺ مسجد نبوی ﷺ میں حاضری
اللہ تعالی ہماری دعائیں قبول فرمائے ہماری قوم کو امن اور خوشحالی سے نوازے آمین!!

الحمد اللہ امیدوار ایم پی اے میاں مجیب احمد ہانس  نے اللّٰہ تعالیٰ کے فضل کرم سے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے اس موقع پر ا...
28/03/2024

الحمد اللہ امیدوار ایم پی اے میاں مجیب احمد ہانس نے اللّٰہ تعالیٰ کے فضل کرم سے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے اس موقع پر انہوں نے حلقہ کے دوستوں، ملک و قوم کی خوشحالی کے لئے اور فلسطین کے مسلمانوں کے لئے خصوصی دعائیں کی اللہ تعالیٰ ہر مسلمان بھائی کو یہ سعادت حاصل فرمائے آمین ثم آمین!!❤️

شمالی وزیرستان میں دھرتی کی خاک پر جانیں قربان کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں پوری قوم دھشتگردوں کے خلاف جنگ میں پاک فو...
19/03/2024

شمالی وزیرستان میں دھرتی کی خاک پر جانیں قربان کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں پوری قوم دھشتگردوں کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ھے،میاں مجیب احمد!
شمالی وزیرستان میں دھشتگردی کے واقعہ میں شہید ھونے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ھوئے پی پی 221 سے امیدوار ایم پی اے میاں مجیب احمد ہانس کا میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہنا تھا کہ سفاک دھشتگرد کسی بھی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں اور مجھے پورا یقین ھے کہ پاک فوج انہیں نشان عبرت بنادیں گے ان کا مزید کہنا تھا کہ دھشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ھے اور ھمارے جوانوں کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی!!

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Mujeeb Ahmad Haans PP221 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share