07/03/2025
موضع جڑھ رتھیب
ملک حافظ محمد رمضان رتھیب کا موٹر سائیکل اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا تو دونا معلوم افراد نے موٹر سائیکل چابی لگا کر بھاگ گئے تو دونوں چور کا پیچھا کرتے ہوئے 5 کلومیٹر پر ایک چور کو موٹر سائیکل سمیت پکڑ لیا تو دوسرا بھاگنے میں کامیاب ہو گیا تو جو چور پکڑا گیا وہ اپنا نام عارف ملاں بلوچ بتاتا ہے