Azeem UL Shan News

Azeem UL Shan News Azhar

لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں __!!میں عرصے سے خاموش ہوں وہ برسوں سے بے خبر __!!
07/08/2024

لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں __!!
میں عرصے سے خاموش ہوں وہ برسوں سے بے خبر __!!

تیری نگاہِ مست میں ایسا تھا کیفِ بیخودی ۔جب سے تیری نظر پڑی میرا جی نہ لگا نماز میں ۔
22/03/2022

تیری نگاہِ مست میں ایسا تھا کیفِ بیخودی ۔
جب سے تیری نظر پڑی میرا جی نہ لگا نماز میں ۔

تیری دوستی کی چاہت پہ ناز ہے مجھے🍂😍  تیری ہر اِک بات    پے اعتبار ہے مجھے🍂😘  تیرے چہرے پہ رہے مسکراہٹ ہمیشہ🍂❤   کیونکہ ت...
15/11/2021

تیری دوستی کی چاہت پہ ناز ہے مجھے🍂😍

تیری ہر اِک بات پے اعتبار ہے مجھے🍂😘

تیرے چہرے پہ رہے مسکراہٹ ہمیشہ🍂❤

کیونکہ تیری مسکرہٹ سے پیار ہے مجھے🍂❤💗
😘
نصیب والوں کو ملتے ہیں
فکر کرنے والے😍🍂
میرا نصیب دیکھو مجھے
تم مل گئے😘

Good night
04/01/2021

Good night

04/01/2021

آرزو یہ ھے کہ آن کی ھر نظر دیکھا کریں
وہ ھی میرے سامنے ھو ھم جدھر دیکھا کریں
اک طرف ھو ساری دنیا اک طرف صورت تیری
ھم تجھے دنیا سے ھو کر بے خبر دیکھا کریں

امریکہ,بھارت,اسرایل, ان 3 شیطانوں, کی نیندے حرام, کرنے والا عظیم سپہ سلار اسلام کا عظیم مجاہد, جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب...
20/10/2020

امریکہ,بھارت,اسرایل, ان 3 شیطانوں, کی نیندے حرام, کرنے والا عظیم سپہ سلار اسلام کا عظیم مجاہد, جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب,
اس عظیم مجاہد کے دماغ نے دنیا کی تمام خطرناک طاقتورزہین ترین,اسلام اور وطن اور انسانیت کے دشمن افواج کو ناک سے لکیریں نکلوائیں ہے,
اس عظیم مجاہد, سپہ سالار کو بھارت بھی دہشت گرد کہے, امریکہ بھی دہشت گرد کہے, اسرائیل بھی دہشت گرد کہے,
اور ان تینوں شیطانوں کے ایجنٹ جو کہ ہمارے بھیس میں, اندر کے غدار ہے وہ بھی یہی الفاظ ادا کریں,
خدا کی قسم اس پاک افواج کے حق پر ہونے کا اس سے بڑا اور ثبوت کیا ہوگا,
ایک ہی وقت میں دنیا کے تمام کفار اور تمام اسلام وطن انسانیت کے دشمنوں کے ٹارگٹ پر ایک ہی افواج ھے وہ پاک فوج,
اس سے بڑی سچائی اس خاکی وردی کی اور کیا ہوگی,

مقبوضہ کشمیر فلسطین یمن شام عراق برما افغانستان لیبیا چیچنیا صومالیہ سوڈان, ان تمام مسلم ممالک کی اینٹ سے اینٹ بجانے والے ظالموں, مقابلہ کرنے والی اکیلی پاک افواج,
افغانستان میں دو بڑی فرعون مغرور شیطانی نادیدہ طاقتوں کو تباہ و برباد کرنے والی پاک فوج,
دنیا میں سب سے بڑی بت پرست, بھارت فوج کے گلے کی ہڈی بننے والی پاک فوج,
خود سے ہزاروں گنا بڑی طاقتوں کو نیست و نابود کرنے والی پاک فوج,
گوریلا وار کے سلطان پاک فوج,
ہر قسم کی کھلی اور چھپی ہوئی جنگوں کے سلطان, پاک وردی,
تمام شیطانی
نادیدہ ظالم طاقتوں کی چیخیں نکلوانے والی پاک فوج,
ایک ہی وقت میں مختلف قسم کے جنگی محاذوں پر دشمن سے لڑنے والی پاک فوج,
ایک ہی وقت میں سمندروں میں پہاڑوں میں صحراؤں میں جنگلوں میں شہروں میں مختلف موسموں میں مختلف علاقوں میں, اسلام انسانیت وطن کے دشمنوں کو ناکوں چنے چبوانے والی پاک فوج,
اے پاک فوج تیری عظمت کو سلام,
اے پاک فوج کے مجاہدین آپ کی, جرات کو سلام,
اے پاک فوج کے مجاہدین آپ کی, بہادری کے چرچے دنیا میں, مسلمان تو مسلمان کفار کے گھروں میں اور ذہنوں میں بھی ہو رہیں, ہے سلام آپ کی جرت کو بہادری، کو,

سالانہ عرس مبارک حضرت پیر سید فیض محی الدین شاہ قادری  امرالوقت حضرت پیر سید اشفاق محی الدین شاہ قادری
24/02/2020

سالانہ عرس مبارک حضرت پیر سید فیض محی الدین شاہ قادری امرالوقت حضرت پیر سید اشفاق محی الدین شاہ قادری

❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہےمحبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا ! Ul Hassan Hassan
18/02/2020

❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا !
Ul Hassan
Hassan

سہون شریف۔ محمد اورنگزیب خان کھچی ایم این اے،محمد جہانزیب خان کھچی منسٹر ٹرانسپورٹ،نواب علی رضا خاکوانی ایم پی اے،آصف خا...
18/02/2020

سہون شریف۔ محمد اورنگزیب خان کھچی ایم این اے،محمد جہانزیب خان کھچی منسٹر ٹرانسپورٹ،نواب علی رضا خاکوانی ایم پی اے،آصف خان کھچی،جاوید خان،حیدر خان خاکوانی،حیدر خان سٹی جنرل سیکرٹری، قمر خان خاکوانی،نصر اللہ خان ، میاں شہزاد،زبیر خان اور دیگر دوستوں کی حضرت سید عثمان سائیں لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر حاضری دی اور سائیں بودلہ سرکار کی مزار پر حاضری

Achi Soch rakho
16/02/2020

Achi Soch rakho

16/02/2020

kaise ho JanabAzhar

Address

Multan

Telephone

03086987387

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeem UL Shan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azeem UL Shan News:

Share