
30/05/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
اس بچے کا ملتان MDA چوک پر روڈ ایکسیڈنٹ ہوا ہے یہ بچہ نشتر ہسپتال کے ایمر جینسی وارڈ میں داخل ہے اس بچے کے پاس شناخت کے کچھ بھی نہیں ہے اس پوسٹ کو ملتان کے گروپس میں شئر کر دیں تاکہ اسکے رشتہ داروں تک اسکی اطلاع پہنچ سکے جزاک اللّہ خیرا کثیرا