Dukki Educational Development Program

Dukki Educational Development Program Media Channel (Independent Update (Correct News)

⬛ MDCAT 2026 REGISTRATION STARTED!▪️Last Date (Normal Fee):8 July 2026▪️Last Date (Late Fee):13 July 2026▪️MDCAT Test Da...
23/06/2026

⬛ MDCAT 2026 REGISTRATION STARTED!

▪️Last Date (Normal Fee):
8 July 2026
▪️Last Date (Late Fee):
13 July 2026
▪️MDCAT Test Date:
16 August 2026 (Sunday)

IMPORTANT UPDATE FOR BALOCHISTAN STUDENTS!The Directorate of Colleges, Higher Education Balochistan Quetta  the syllabus...
09/06/2026

IMPORTANT UPDATE FOR BALOCHISTAN STUDENTS!
The Directorate of Colleges, Higher Education Balochistan Quetta the syllabus and paper pattern for the Reserved Seats (BS & BS 5th Semester) Entry Test 2026
Start your preparation immediately according to this official breakdown:
PAPER PATTERN & MARKS DISTRIBUTION:
Total Questions:150 MCQs
Total Time Duration: 150 Minutes (2.5 Hours)
Syllabus Base:Based on the Balochistan Board curriculum (60% from the 11th Class* course + 40% from the 12th Class course).
1️⃣ MarkPRE-ENGINEERING (For BS Admission)
Physics:50 MCQs
Math:50 MCQs
English (Grammar & General): 30 MCQs
Chemistry:20 MCQs
Total: 150 Marks
2️⃣ PRE-MEDICAL (For BS Admission)
Biology: 50 MCQs
English (Grammar & General): 40 MCQs
Physics:30 MCQs
Chemistry: 30 MCQs
Total: 150 Marks
3️⃣ ICS (For BS Admission)
Computer Science: 50 MCQs
Math:40 MCQs
English (Grammar & General):* 30 MCQs
Physics:30 MCQs
Total: 150 Mark

پریس ریلیزمذمتی بیاندکی ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ پروگرام (DEDP) سول ہسپتال میں پیش آنے والے افسوسناک اور انسانیت سوز واقعے کی ...
07/06/2026

پریس ریلیز
مذمتی بیان

دکی ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ پروگرام (DEDP) سول ہسپتال میں پیش آنے والے افسوسناک اور انسانیت سوز واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے، جس میں ایک نوجوان لیڈی ڈاکٹر، ڈاکٹر ماہ نور ناصر، پر سرِعام تیزاب پھینکا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئیں۔ اس اندوہناک واقعے میں ڈاکٹر صاحبہ کو بچانے کی کوشش کرنے والا ایک بہادر نوجوان بھی زخمی ہوا۔

DEDP اس جرات مند نوجوان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے جس نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر انسانیت کا ثبوت دیتے ہوئے متاثرہ ڈاکٹر کی مدد کی۔ ہم حکومتِ بلوچستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس نوجوان کی بہادری اور جرأت کے اعتراف میں اسے سرکاری سطح پر اعزاز اور انعام دیا جائے۔

DEDP حکومتِ بلوچستان سے یہ بھی مطالبہ کرتا ہے کہ خواتین کے خلاف تشدد، تیزاب گردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے لیے سخت ترین سزائیں مقرر کی جائیں تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کا سدباب ممکن ہو سکے۔ ساتھ ہی صوبے بھر میں خواتین کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، خواہ وہ ڈاکٹر ہوں، وکیل ہوں، اساتذہ ہوں یا کسی بھی شعبۂ زندگی سے وابستہ ہوں۔

ہم ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی ہمت، حوصلے اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔

DEDP سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی کو بھی سراہتا ہے جنہوں نے ملزم کو قانون کے کٹہرے تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی مکمل، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں تاکہ تمام حقائق سامنے آ سکیں اور ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق سزا دی جا سکے۔

جاری کردہ:
دکی ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ پروگرام (DEDP)

تاریخ: 06 جون 2026

DEDP کے زیرِ اہتمام تعلیمی سمینار کا کامیاب انعقادکل جمعۃ المبارک کے روز DEDP کے زیرِ اہتمام ایک اہم تعلیمی سمینار کا ان...
06/06/2026

DEDP
کے زیرِ اہتمام تعلیمی سمینار کا کامیاب انعقاد

کل جمعۃ المبارک کے روز DEDP کے زیرِ اہتمام ایک اہم تعلیمی سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کی نمایاں علمی و انتظامی شخصیات نے شرکت کی۔ سمینار کے مہمانِ خصوصی اور مرکزی مقرر ڈپٹی سیکرٹری جناب سلطان ناصر صاحب تھے، جن کے ہمراہ نظامی پبلک سکول کے پرنسپل عبدالغنی صاحب، مشن پبلک سکول کے پرنسپل نصراللہ نادی صاحب، اقراء پبلک سکول کے ڈائریکٹر عبدالمجید صاحب اور پرنسپل ظاہر صاحب کے علاوہ جناب حضرت گل، رحمت اللہ اور عمر صاحب بھی موجود تھے۔

تمام معزز مہمانان نے طلباء سے خطاب کیا اور سمینار میں اس اہم نکتے پر مکمل اتفاق کیا گیا کہ معاشرے کی حقیقی ترقی تعلیم کے بغیر ممکن نہیں۔ اس موقع پر DEDP کے ممبران نے طلباء کو یقین دہانی کرائی کہ اسکالرشپ اور ریزرو سیٹس حاصل کرنے کے سلسلے میں انہیں ہر ممکن رہنمائی اور مدد فراہم کی جائے گی تاکہ کوئی بھی ہونہار طالب علم وسائل کی کمی کے باعث اپنے خواب ادھورے نہ چھوڑے۔

سمینار کے دوران گرین دکی کے صدر جناب عبدالغفور صاحب نے طلباء کو درختوں کی اہمیت اور ماحول کی حفاظت سے متعلق آگاہی دی اور باقاعدہ طور پر "گرین دکی" کے نام سے ایک پروگرام کا اعلان کیا جو دکی میں شجرکاری کی منظم مہم چلائے گا۔ یہ سمینار نہ صرف علمی اعتبار سے بلکہ ماحولیاتی شعور کے حوالے سے بھی ایک مثبت اور یادگار قدم ثابت ہوا۔

DEDP organizing Team with Honourable Guest
06/06/2026

DEDP organizing Team with Honourable Guest

DEDP seminar Clicks
06/06/2026

DEDP seminar
Clicks

DEDP کے زیرِ اہتمام تعلیمی سمینار کا کامیاب انعقاد کل جمعۃ المبارک کے روز DEDP کے زیرِ اہتمام ایک اہم تعلیمی سمینار کا ا...
06/06/2026

DEDP
کے زیرِ اہتمام تعلیمی سمینار کا کامیاب انعقاد

کل جمعۃ المبارک کے روز DEDP کے زیرِ اہتمام ایک اہم تعلیمی سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کی نمایاں علمی و انتظامی شخصیات نے شرکت کی۔ سمینار کے مہمانِ خصوصی اور مرکزی مقرر ڈپٹی سیکرٹری جناب سلطان ناصر صاحب تھے، جن کے ہمراہ نظامی پبلک سکول کے پرنسپل عبدالغنی صاحب، مشن پبلک سکول کے پرنسپل نصراللہ نادی صاحب، اقراء پبلک سکول کے ڈائریکٹر عبدالمجید صاحب اور پرنسپل ظاہر صاحب کے علاوہ جناب حضرت گل، رحمت اللہ اور عمر صاحب بھی موجود تھے۔

تمام معزز مہمانان نے طلباء سے خطاب کیا اور سمینار میں اس اہم نکتے پر مکمل اتفاق کیا گیا کہ معاشرے کی حقیقی ترقی تعلیم کے بغیر ممکن نہیں۔ اس موقع پر DEDP کے ممبران نے طلباء کو یقین دہانی کرائی کہ اسکالرشپ اور ریزرو سیٹس حاصل کرنے کے سلسلے میں انہیں ہر ممکن رہنمائی اور مدد فراہم کی جائے گی تاکہ کوئی بھی ہونہار طالب علم وسائل کی کمی کے باعث اپنے خواب ادھورے نہ چھوڑے۔

سمینار کے دوران گرین دکی کے صدر جناب عبدالغفور صاحب نے طلباء کو درختوں کی اہمیت اور ماحول کی حفاظت سے متعلق آگاہی دی اور باقاعدہ طور پر "گرین دکی" کے نام سے ایک پروگرام کا اعلان کیا جو دکی میں شجرکاری کی منظم مہم چلائے گا۔ یہ سمینار نہ صرف علمی اعتبار سے بلکہ ماحولیاتی شعور کے حوالے سے بھی ایک مثبت اور یادگار قدم ثابت ہوا۔

Dukki educational development programکے زیراہتمام سیمینار کے مہمان خصوصی اور سپیکر ڈپٹی سیکرٹری سلطان ناصر ہوں گے مقام:ا...
04/06/2026

Dukki educational development program
کے زیراہتمام سیمینار کے مہمان خصوصی اور سپیکر ڈپٹی سیکرٹری سلطان ناصر ہوں گے
مقام:اقراء پبلک ہائی سکول
تاریخ و ٹائم :5جون 5:30

Dukki Educational Development Program کی جانب سے اقراء پبلک ہائی سکول اینڈ کالج میں تعلیمی سیشن کا انعقاد کیا جارہا ہے ا...
03/06/2026

Dukki Educational Development Program
کی جانب سے اقراء پبلک ہائی سکول اینڈ کالج میں تعلیمی سیشن کا انعقاد کیا جارہا ہے
اس سیشن میں متعدد تعلیمی موضوعات پر تفصیلی بریفنگ و راہنمائی کی جائے گی اور خاص کر ڈائریکٹوریٹ آف کالجز اینڈ ہائر ایجوکیشن بلوچستان نے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے بلوچستان کے مقامی/ڈومیسائل رکھنے والے طلبہ سے مختلف جامعات اور کالجوں میں بلوچستان کے مختص ریزرو سیٹوں پر داخلوں کے لیے آن لائن رجسٹریشن کے متعلق مکمل اور تفصیلی معلومات میسر کی جاے گی
اور اس کے علاوہ Subject Selection and Scope کے متعلق بھی راہنمائی کی جاۓ گی اور BEEF سکالرشپ کی پالیسی اور اہلیت کے متعلق معلومات دی جائے گی
اپ تمام طالبعلموں سے اس سیشن میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
نوٹ:ڈائریکٹریٹ ریزرو سیٹ کے لیے مفت اپلائی کرائی جائے گی
مقام:اقرا پبلک ہائی سکول اینڈ کالج
تاریخ و ٹائم:5جون (جمعہ) 5 بجے

Address

Institute Of Media And Communication Studies
Multan
BZU

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dukki Educational Development Program posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share