PakClarity

PakClarity | Fake news is cheap to produce, Genuine Journalism is expensive.

بریکنگ نیوز: چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے تحریک انصاف کے 26 ستمبر کے لانگ مارچ کو نےآئینی کرائسسز سے تشبیہ دے دی اسلام آباد ہ...
08/09/2026

بریکنگ نیوز: چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے تحریک انصاف کے 26 ستمبر کے لانگ مارچ کو نےآئینی کرائسسز سے تشبیہ دے دی اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ معاملے کی حساسیت کے پیش نظر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری چاروں صوبوں کے آئی جیز ، ایڈوکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری ، ذاتی حیثیت میں طلب
‏کیس کی سماعت 10 ستمبر تک ملتوی..!!

08/09/2026

بریکنگ نیوز، پی ٹی آئی احتجاج متعلق درخواست میں بڑی پیش رفت ،چیف جسٹس نے معاملے کو آئینی کرائسسز سے تشبیہ دے دی اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ معاملے کی حساسیت کے پیش نظر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری، چاروں صوبوں کے آئی جیز ، ایڈوکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری ، ذاتی حیثیت میں طلب مزید سماعت 10 ستمبر تک کے لیے ملتوی

‏پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج اور لانگ مارچ روکنے کے لیے شہری وقاص احمد کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت شروعوزی...
08/09/2026

‏پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج اور لانگ مارچ روکنے کے لیے شہری وقاص احمد کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت شروع
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سزا یافتہ عمران خان کو رہا کروانے کے لیے 20 لاکھ لوگوں کو لے کر اسلام آباد آرہے ہیں انہیں روکا جائے، شہری کے وکیل کے دلائل

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے 90 پیسے کا بڑا اضافہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 358 روپے 77 پیسے مقرر،،، جماعت اسلامی وا...
07/09/2026

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے 90 پیسے کا بڑا اضافہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 358 روپے 77 پیسے مقرر،،، جماعت اسلامی والے اب دھرنے ختم ہی کردیں تو بہتر ہے۔۔۔

07/09/2026

وزیراعلی پنجاب سے صحافيوں کا نئے صوبوں کے متعلق سوال!
‏ميں گھر (پاکستان) جا کر بات کروں گی اس پر کيونکہ اِس پر سوچ سمجھ کر جواب دينا ہے۔مريم نواز

07/09/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی سندھ کے کامیاب دورے کے بعد خیریت سے اسلام آباد پہنچ گئے!!!

07/09/2026

‏سابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کا صوبائی صدر جنید اکبر سے رابطہ۔۔۔رات کو علی امین کی کال آگئی تھی انہوں نے کہا میرا کسی سے کوئی گلہ نہیں کوئی جھگڑا نہیں ہے
‏پارٹی جو زمہ داری لگائے گی میں اسے نبھاؤں گا

06/09/2026

رات کے اس پہر ٹول پلازہ کراچی کے مناظر۔۔۔۔۔۔

06/09/2026

کراچی ٹول پلازہ پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ۔۔۔۔۔

06/09/2026

سندھ پولیس کے اہلکار اس وقت موٹروے پر جگہ جگہ خندق بنا رہے ہیں تاکہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے قافلے کو روک سکے ۔۔۔ کراچی موٹروے کو جگہ جگہ پر خندقیں کھود کر بند کردیا گیا ہے۔۔۔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PakClarity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share