Digital World

Digital World Online Sales Purchase .Shop and Media Services

26/10/2024

سیاسی ججز کو استعفے کیوں نہی دینے چاہئیں ؟؟
انتشار پارٹی کے دور میں جہاں دیگر اداروں کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا وہاں عدلیہ کو بھی سیاسی بنا کر تباہی کے دہانے پر پہنچایا گیا،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اخترکو مستعفی ہو جانا چاہئے
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

فسادی ہیجڑہ
05/10/2024

فسادی ہیجڑہ

26/09/2024
26/09/2024

یوتھئیے یوٹیوبرز اور نام نہاد تجزیہ کاروں کی" دکانوں" پر صف ماتم بچھ چکی ھے کیونکہ جھوٹ مزید فروخت نہی ہورہا ،انتشاری ٹولے کی ساری سازشیں ایک ایک کر ناکام اور بے نقاب ہونے لگی ہیں
آئی ایم ایف سے قرض کی منظور ی کے بعد سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ھے جس سے سرمایہ کاری بڑھے گی
اور معاشی اعداد و شمار جاری کرنیوالے ادارے پر امید ہیں کہ مہنگائی میں مزید کمی ہوگی کیونکہ معاشی استحکام کے اعشاریئے مثبت ہیں
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

25/09/2024

عدلیہ کے نام....

24/09/2024

عدلیہ کی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کی تاریخ - وہ چشم دید حقائق جو جھٹلائے نہیں جا سکتے

24/09/2024

*مخصوص نشستوں کا فیصلہ ۔۔۔۔۔۔ سلمان اکرم راجا نے ججز کی سہولتکاری بے نقاب کر دی*

سپریم کورٹ آف پاکستان نےمخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری تو کردیا ہے مگر اس فیصلے کے بعد اس تاثر کو تقویت ملی ہے کہ اعلیٰ عدلیہ میں سیاسی ججز کا ایک گروہ موجود ہے جو بانی پی ٹی آئی اور اس کی جماعت کی سہولت کاری کر رہا ہے۔ اس کے شواہد بھی سامنے آئے ہیں اور تازہ ترین ثبوت پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجا کا ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ کہنا بھی ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ نے مجھے سے پوچھا تھا کہ اگر ہم یہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دیدیں تو آپ کو کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا جس میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ مجھے اس پر کیا اعتراض ہوسکتا ہے۔

اس کیس کا جب مختصر فیصلہ دیا گیا تھا تو اس وقت بھی قانونی حلقوں نے یہ بات بڑے واضح انداز میں کہی تھی کہ یہ ایسا فیصلہ ہے جس میں پی ٹی آئی کیلئے سہولت کاری نظر آرہی ہے۔ قانونی ماہرین نے یہ بھی کہا تھا کہ جب اعلیٰ عدلیہ کسی سیاسی جماعت کیلئے سہولت کاری کا کام شروع کردے تو پھر انصاف کا قتل ہوتا ہے اور اس تفصیلی فیصلہ میں ایسا نظر آیا ہے۔

قانونی ماہرین نے اب تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد بھی کہا کہ ہم نے پہلے بھی کا تھا کہ اور اب بھی اپنی اس بات پر قائم ہیں کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے میں اعلیٰ عدلیہ کے سیاسی ججز نے آئین کو ری رائٹ کرکے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دیا ہے ۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ باتیں مفروضوں کی بنیاد پر نہیں کی جا رہی ہیں آئین کے مطابق نظر آتا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاسی ججز کی جانب سے سہولت کاری کی گئی ہے۔

قانونی ماہرین کہتے ہیں کہ سہولت کاری کی سب سے بڑی مثال یہ ہے کہ الیکشن ایکٹ کے سیکشن 66 اور سیکشن 104 میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کا حکم قابل عمل نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کا ماضی میں خیال تھا کہ اگر سپریم کورٹ کا فیصلہ سابقہ قانون پر دیا جاتا ہے اور قانون میں ترمیم کی جاتی ہے تو فیصلہ قابل عمل نہیں ہوگا۔

قانونی ماہرین کے مطابق سلمان اکرم راجا کے مذکورہ بالا بیان کے بعد افسوس کی بات یہ ہے کہ جج بھی تاثر کے لحاظ سے’’ میرے جج، تیرے جج ‘‘بن کر ہی دکھا رہے ہیں۔ ججوں کو تو صرف اور صرف آئین اور قانون کے مطابق انصاف کرنا چاہیے۔

قانونی ماہرین کا یہ بمی کہنا ہے کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے اگر جج کا نام سن کریہ اندازہ ہو جائے کہ اُس کا فیصلہ کس سیاسی دھڑے کے حق میں اور کس سیاسی دھڑے کے خلاف ہوگا تو پھر یہ انصاف تو نہ ہوا۔ مگر جسٹس اطہر من اللہ کے حوالے سے جو بات سلمان اکرم راجا نے کی ہے وہ تو اس سے بھی آگے کا معاملہ ہے یعنی ایک اہم ترین کیس کا فیصلہ آنے سے قبل اس بینچ میں شامل جج یہ پوچھ رہا ہے کہ اگر ہم آپ کے حق میں فیصلہ دیدیں تو آپ کو کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا۔ اس سے بڑھ کر اس کیس میں پی ٹی آئی کی سہولت کاری کی اور کیا مثال ہوسکتی ہے۔

قانونی ماہرین یہ سوال بھی کر رہے ہیں سلمان اکرم راجا نے جو بات ٹی وی چینل میں کی ہے کیا جسٹس اطہر من اللہ اس کی وضاحت کرینگے۔۔۔۔۔؟

جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے اختلافی نوٹ لکھنے والے ججز کے حوالے سے تو سخت ریمارکس سامنے آئے ہیں کیا اب جسٹس اطہر من اللہ کے حوالے سے سلمان اکرم راجا کے بیان پر وہ کچھ کہنا پسند کرینگے۔۔۔۔؟

23/09/2024

پاکستان مخالف بیانیہ کے لئے ایک پوری لاٹ(برگیڈ)تیار کی گئی عادل طور جیسا بدترین ملک دشمن اس بیانیہ کو لیکر آگے بڑھ رہا ھے اور پی ٹی آئی اس بیانیہ کو پھیلا رہی ھے سینئر صحافی یاسر شیخ کی حال حویلہ میں محتشم ترین سے گفتگو
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

23/09/2024

پاکستانی عدالتیں انصاف کی فراہمی میں سست روی کا شکار ہیں ،26ویں آئینی ترمیم کی منظور ی میں رکاوٹیں قابل افسوس ہیں آئینی ترمیم کا معاملہ کوئی پہلی بار نہی ہورہا سینئر صحافی تجزیہ کار یاسر شیخ کی سنو سرائیکی کے پروگرام حالہ حویلہ میں محتشم ترین سے گفتگو
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

23/09/2024

پاکستان کا سب سے بڑا المیہ یہ کہ ہم انا کی جنگ میں ھیں دنیا میں 56ملک ایسے ہیں جہاں آئینی عدالتیں ہیں اگر پاکستان میں اس معاملے پر بہتری ہورہی ھے تو پھر تکلیف کیوں ؟سینئر صحافی یاسر شیخ کی گفتگو
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

23/09/2024

پی ٹی آئی نے اپنے جلسوں اور ریلیوں میں عوام کے ایشوز پر بات کرنا گناہ سمجھ رکھا ھے پاکستان میں انارکی پھیلانا ،عوام اور ریاست کو آمنے سامنے لانا انتشار پھیلانا پی ٹی آئی کے ٹارگٹ نظر آرہے ہیں ۔سینئر صحافی یاسر شیخ کی سنو سرائیکی کے پروگرام حال حویلہ میں محتشم خان ترین سے گفتگو
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

Address

Multan
Multan
66000

Telephone

+923455723166

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital World:

Share

Multan Rang Dukan

Multan Rang Digital Dukan

جہاں سے ملے آپ کو آپ کی پسند کی ہر شے انشاءاللہ بہت جلد

www.multanrang.com

www.multanrang.pk