Car shads

Car shads super store

30/04/2023
19/04/2023

Video from Gondal 21/14L

اپریل 2022 سے اکتوبر 2022 تک کا سفر۔  پاکستان قرض نادہندہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے، اس کے خودمختار بانڈز اس سال اپنی قدر...
14/10/2022

اپریل 2022 سے اکتوبر 2022 تک کا سفر۔

پاکستان قرض نادہندہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے، اس کے خودمختار بانڈز اس سال اپنی قدر کا 60 % سے زیادہ کھو چکے ہیں، کرائم منسٹر شہباز شریف کی حکومت ڈوبتے جہاز کو بچانے میں ناکام ہو رہی ہے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ضمنی انتخابات کے حوالے سے آج مردان "تخت بھائی گراؤنڈ" میں عظیم الشان جلسہ منعقد...
13/10/2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ضمنی انتخابات کے حوالے سے آج مردان "تخت بھائی گراؤنڈ" میں عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا،جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Pic Credit: Ikram Khatana,Shazad Khalil, Umer Ali, Abdul Majeed,

Junaid Turo,Haris Khan,Naseem Khan,Shahab Khan,Qazi Ishtyaq,Usman Khan,Farooq,Shabir,Ubai,Shani.

Special Thanks To Our Ground Team:

09/10/2022

ورلڈ بینک نے پاکستان میں سست شرح نموع، بھرپور خسارہ اور بے پناہ مہنگائی کے سال کا عندیہ دے دیا، زراعت منفی اور صنعت میں آبادی کی رفتار سے بھی کمی، مطلب بیروزگاری اور غربت میں تاریخی اضافہ۔

اسلام آباد F9 پارک کی تیاریاں مکمل چئیرمین عمران خان کچھ ہی دیر میں شرکت کریں گے‏ ⁧‫ ‬⁩
09/10/2022

اسلام آباد F9 پارک کی تیاریاں مکمل چئیرمین عمران خان کچھ ہی دیر میں شرکت کریں گے
‏ ⁧‫ ‬⁩

چئیرمین عمران خان کی زیرصدارت بنی گالہ میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ زوم میٹنگ جاری
09/10/2022

چئیرمین عمران خان کی زیرصدارت بنی گالہ میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ زوم میٹنگ جاری

09/10/2022
09/10/2022

Address

Bzu
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Car shads posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Car shads:

Share

Category