Jugno Bhai

Jugno Bhai personal blog

17/05/2026

As ky apny mazy hn

17/05/2026

پنکی نے تو بیان نہیں دیا ہے 😂
اب جس کو غصہ ہے اپنی اپنی پنکی لے جائے ،😁

17/05/2026

راز کیسے پہنچے غیروں تک 🫢
مشورے تو ہم نے اپنوں سے کیے تھے 🔥

16/05/2026

بندا آپ خراب تے نیں ہوندا🔥
کجھ یار خراب کریندے ہن
🤬🤬🤬

16/05/2026

بدل جاتی ہے زندگی کی سچائی اس وقت
جب تمہارا اپنا تمہارے سامنے تمہارا نہیں رہتا،

15/05/2026

اپنے اس دوست کو مینشن کریں جس کی وجہ سے محفل میں لڑائی ہوتی ہو,

22/09/2025

ھر کوئی میچ پر تبصرے تو کر رہا ہے مگر یہ بات کوئی نھیں بتا رھا کہ محمد ھارث کو ٹیم میں شامل کر کے بیٹنگ پر نھ بھیجنے کی وجہ کیا ہے 🤔🏏💬

21/09/2025

پاکستان میں چلتے نیٹورک کی سپیڈ اور پاکستان کی بیٹنگ کی سپیڈ ایک برابر ہے
یا اللہ
آج دونوں کی سپیڈ میں اظافہ
فرما 🙏🙏🙏

21/09/2025

کھڑے ھوسن شاکر مھشر وچ پکھی واس
تے خان برابر

Address

Layyah
Multan
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jugno Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share