21/07/2025
کس کس کا غم روئیں ۔ کہیں غیرت کہیں ڈاکو کہیں تو کہیں مذہب کے نام پر قتل ، کہیں 80 سال کے باپ بیٹا فائر مار دیتا ہے تو کہیں سگے بھائی بہنوں کی جان لے لیتے ہیں کہیں ماں اپنی 8 سالہ بچی کی جان لے لیتی ہے تو کہیں کوئی معصوم نومولود بچوں کی لاشیں سڑک پر پھینک جاتا ہے ۔ اب تو *یوسفی صاحب* کا یہ جملہ سچ ہی لگتا ہے کہ
`کیا پتہ قیامت گزر چکی ہو اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں`