Anjuman Jan Nisaran Mustafa Sultanpur Hamar Sher Shah Multan

Anjuman Jan Nisaran Mustafa Sultanpur Hamar Sher Shah Multan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anjuman Jan Nisaran Mustafa Sultanpur Hamar Sher Shah Multan, Media, سلطان پورہمڑ شیرشاہ ملتان, Multan.

کچھ محافل کی تصویری جھلکیاں
10/10/2026

کچھ محافل کی تصویری جھلکیاں

04 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز مغرب محفل میلاد مصطفیﷺ چاہ سیری والا رکن آباد لاڑ ملتان میں ہونیوالی عظیم الشان محفل نعت ...
10/10/2026

04 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز مغرب
محفل میلاد مصطفیﷺ
چاہ سیری والا رکن آباد لاڑ ملتان میں ہونیوالی عظیم الشان محفل نعت کے عکس بند مناظر ایم اے سٹوڈیو کے پیج پر اس محفل کی مکمل ویڈیو ۔۔یوٹیوب ایم اے سٹوڈیو پر موجود ہے

10/10/2026

بھائی زائد نور قادری 11۔اکتوبر بروز اتوار عرس مبارک رکن آباد شریف میں اپنی حاضری پیش کریں گے
تمام دوستوں کو شرکت کی بھر پور اپیل ھے

09/10/2026

11۔اکتوبر بروز اتوار عرس مبارک رکن آباد شریف نذد لائق رفیق ہسپتال اڈا لاڑ ملتان میں اپنی خوبصورت حاضری پیش کریں گے
بھائی محمد نبیل یوسف قادری آف ملتان
تمام اہل محبت بھر پور شرکت کریں

09/10/2026

اسلام آباد کی سر زمین سے عرس مبارک رکن آباد شریف میں ایک خوبصورت!آواز اپنی حاضری پیش کرے گی آواز الحاج محمد یوسف میمن احسان الحق چشتی
11۔اکتوبر بروز اتوار رکن آباد شریف
بابرکت محفل میں دوستوں کے ساتھ شرکت کریں

09/10/2026

آستانہ عالیہ رکن آباد شریف میں عرس مبارک پر پیر سید شبیر حسین شاہ اپنی حاضری پیش کریں گے
آپ آپنی شرکت کو یقینی بنائیں
11۔اکتوبر بروز اتوار بعد نماز عشاء

سالانہ عرس مبارک 11 اکتوبر بروز اتوار رکن آباد شریف نذد لائق رفیق ہسپتال اڈا لاڑ ملتان زیر صدارت و اہتمام پیر سید سہیل ع...
09/10/2026

سالانہ عرس مبارک 11 اکتوبر بروز اتوار رکن آباد شریف نذد لائق رفیق ہسپتال اڈا لاڑ ملتان
زیر صدارت و اہتمام پیر سید سہیل عزیز شاہ بخاری صاحب المعروف مٹھو شاہ جی سائیں

07/10/2026

LIve

07/10/2026

محمد شہباز سلطانی صاحب نے خوبصورت منقبت پیش کی پنڈال سے خوب داد سمیٹی

06/10/2026

محترم جناب سید زبیب مسعود شاہ صاحب نے جو شان علی المرتضی پڑھی کمال کر دیا خوبصورت شان حیدر پیش کی اپ کی اعلی سماعتوں کے حوالے ہے اپ سماعت بھی فرمائیں شیر لازمی کریں ہو سکے تو پیج کو فالو کریں

Address

سلطان پورہمڑ شیرشاہ ملتان
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Jan Nisaran Mustafa Sultanpur Hamar Sher Shah Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category