Arslan Khan

Arslan Khan Hello guys:- My_Name_is [ArslanShahzad] I'm just starting my YouTube journey today with this vlog. In the beginning I need your support a lot.

Here on this channel I'll provide you better vlogs which you'll enjoy a lot.

03/12/2025

Muzaffargarh

گورنمنٹ گرلز ایسوسی ایٹ کالج جہلم کی پرنسپل میڈم رخشندہ بتول نے اپنے کالج کے درجہ چہارم کے ایک ملازم کے لئے کیا خوبصورت ...
12/07/2025

گورنمنٹ گرلز ایسوسی ایٹ کالج جہلم کی پرنسپل میڈم رخشندہ بتول نے اپنے کالج کے درجہ چہارم کے ایک ملازم کے لئے کیا خوبصورت عبارت تحریر کی ہے۔دل چاہتا ہے بار بار پڑھیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

درجہ چہارم کی بھرتیوں میں سب سے زیادہ خدشات مجھے تبارک کو لے کر تھے۔ مجھے لگتا تھا یہ دبلا پتلا لڑکا کیا خاک کام کرے گا ۔ جیسے جیسے تجربہ بڑھتا جا رہا ہے میں اپنی رائے کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئی ہوں ۔ تبارک کے ساتھ تین سال کام کر کے میرا خیال ہے کہ اداروں کو بڑی ڈگریاں یا اونچے لمبے لوگ نہیں چلاتے بلکہ خلوص چلاتا ہے ۔ میری ٹیم میں سب سے ایماندار اور بھلا آدمی تبارک ہے۔ پچھلے تین سال میں مجھے نہیں یاد پڑتا کہ کوئی کام کہا ہو اور وہ کام اس کے فرائض میں آتا ہو یا نہیں اور جواب نہ میں آیا ہو ۔ خصوصاً ان دنوں جب کالج میں کوئی پروگرام ہو اور شام ہو جائے اور میں صبح کے لیے کھپ رہی ہوں تو گیٹ کھولتے ہوئے تبارک کہتا ہے ،" میڈم جی تسی بے فکر ہو کے جاؤ " ۔ آج کل بھلا یہ کون کہتا ہے سبھی تو فکریں دینے والے ہوتے ہیں ۔
آج تبارک کی شادی ہے ایک میٹنگ کی وجہ سے شادی تو نہیں اٹینڈ کر سکی لیکن رات کچھ دیر کے لیے مہندی پر گئی ۔ راستہ نہیں معلوم تھا تو دولہا سڑک تک خود لینے آیا۔ اس کی پھوپھیوں اور مامیوں نے مجھے اتنی چمیاں دیں کہ واپسی تک میرا ایک نیا ہیئر سٹائل بن چکا تھا ۔ واپسی پر سب خواتین مجھے گاڑی تک چھوڑنے آئیں۔ میرے دیے ہوئے تھوڑے سے سلامی کے پیسے بھی اس کی امی لوٹانا چاہتی تھیں کیونکہ ان کے لیے میرا آ جانا ہی کافی تھا اور یہ ان سب کے چہروں پر لکھا ہوا تھا۔ ڈھولکی پر بھی وہ چاہ رہی تھیں کہ میں "بڑی میڈم" کرسی پر بیٹھوں لیکن بھلا آلتی پالتی مارے بغیر ڈھول کیسے بجایا جا سکتا ہے اور میرے اندر کی میراثن دولہے کا سہرا گانے کو بےتاب تھی لیکن وہ سب مجھ سے ٹپے سننا چاہتی تھیں۔ بس پھر غلط سلط ،بے سُرا جو بھی آتا تھا سب گایا ۔😬
بھئی میں کہتی ہوں کہ یہ جو آپ محبت نہ ملنے کا رونا روتے ہیں اس کی ایک ہی وجہ ہے کہ آپ اپنے سے اونچے لوگوں کے پیچھے بھاگتے پھرتے ہیں۔ ان پر تو آپ اپنی ساری جمع پونجی، سارا وقت بھی لٹا دیں تو انہیں بھلا کیا فرق پڑتا ہے ۔ ان کی گردن کا سریا آپ کو کہیں نہ کہیں ان کی اور آپ کی اوقات دکھا دے گا۔ اپنے جیسوں میں اٹھنا بیٹھنا شروع کریں ان کے دکھوں اور خوشیوں میں شریک ہوں پھر دیکھیے گا محبت کیسے نور بن کر آپ کے چہرے پر کھلے گی۔ اور کوشش کریں کہ یہ بات جلدی سمجھ جائیں ایسا نہ ہو کہیں دیر ہو جائے اور محبت آپ کے گھر کا راستہ بھول جائے ۔

جیتے رہو بھائی، وش یو آل دا لک۔💕

ہوٹل کمراٹ الجنت۔
12/07/2025

ہوٹل کمراٹ الجنت۔

Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"😱🥰😭😊    Treasures
12/07/2025

Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"😱🥰😭😊

Treasures

10/07/2025

دال ہووے مُنگی
😆😆ذال ہووے گُنگی

09/07/2025

دُعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی
آئیں مل کر دعا کریں
اللہ پاک اپکی اور میری تمام مشکلات کو حل فرماۓ
آمین🤲🤲🤲

Bohat Mushkil Hota Hai🙂💔 #ارسل🔥
08/07/2025

Bohat Mushkil Hota Hai🙂💔

#ارسل🔥

29/06/2025

کرپشن اس لیول تک پہنچ چکی ہے کہ بندہ رشوت لیکر وقت پر کام کر دے تو ایماندار کی کیٹگری میں آجاتا ہے 😆

29/06/2025

اس شدید گرمی میں میاں منظور احمد وٹو صاحب نے نماز جنازہ کے لئے اچھی سہولت متعارف کروائی ہے۔

سب لوگ مثبت سوچیں۔!!
اس پہلو پر غور کریں کہ وٹو کے لینڈ کروزر نے کتنا ثواب کمایا ہوگا، تمام گاڑیوں کیلئے مثال قائم کردی۔

25/06/2025

ایران کے جنرل اور سائنسدان زندہ ہو کر آہستہ آہستہ یونان کے راستے واپس آ رہے ہیں 😆😅

25/06/2025

ایمانداری ایک مہنگا شوق ہے
جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share