
15/06/2025
میں جیسے جیسے بڑا ہوا میں نے سمجھا:
کہ ایک ہاتھ سے تالی نہ بجتی ہوگی
لیکن ایک ہاتھ سے تھپکی دی جا سکتی ہے
اور رہنمائی کیلئے اشارہ بھی کیا جا سکتا ہے
کسی کو حوصلہ دیا جا سکتا ہے
اور ایک اشارہ کسی کو صحیح سمت میں رہنمائی دے سکتا ہے
میں خود بھی کبھی راستہ تلاش کر رہا تھا
اور کسی کے ایک مشورے ایک اشارے نے میری سوچ بدل دی تھی
آج کے دور میں اگر آپ کچھ کرنا چاہتے ہیں تو مواقع بے شمار ہیں
ای کامرس ایک ایسا راستہ ہے جس نے میری زندگی بدل دی
چاہے وہ Amazon ہو، eBay, Walmart, یا Shopify
بس ایک قدم بڑھانے کی دیر ہے
اگر آپ بھی کسی تھپکی، کسی رہنمائی کے انتظار میں ہیں،
تو یہ پوسٹ ہی وہ اشارہ ہو سکتا ہے
اٹھیں، سیکھیں، اور کچھ نیا کریں۔
آپ بھی کر سکتے ہیں، بس آغاز کیجیے
#حوصلہ #رہنمائی