Rana Zawar

Rana Zawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana Zawar, Digital creator, Multan.
(1)

“Grateful for every like, comment & share
“آپ کی سپورٹ ہی میری ہمت ہے 🙏🤍”
“भारतीय होने पर गर्व है।”
“आपका समर्थन ही मेरा हौसला है 🙏🥰”

25/06/2026

‎ملتان کا سب سے بہترین مینگو سپاٹ

🍔 ملتان کا فیمس چکن پہاڑی برگرملتان کے ایک محنتی نوجوان کی کامیابی کی کہانی!یہ نوجوان تقریباً 5 سال تک فوڈ ڈلیوری کمپنی ...
20/06/2026

🍔 ملتان کا فیمس چکن پہاڑی برگر

ملتان کے ایک محنتی نوجوان کی کامیابی کی کہانی!

یہ نوجوان تقریباً 5 سال تک فوڈ ڈلیوری کمپنی میں رائڈر کی جاب کرتا رہا، ساتھ ساتھ اپنی گریجویشن بھی مکمل کرتا رہا۔ پھر اس نے نوکری چھوڑ کر اپنا ایک چھوٹا سا برگر اسٹارٹ اپ Burger Wala کے نام سے شروع کیا۔

چند ہی دنوں میں Burger Wala اپنے منفرد اور مزیدار Chicken Pahari Burger کی وجہ سے ملتان بھر میں مشہور ہو گیا۔ لوگوں کو اس کا ذائقہ اتنا پسند آیا کہ اب دور دور سے لوگ صرف اس برگر کا مزہ لینے آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں آپ خود رش اور لوگوں کا زبردست رسپانس دیکھ سکتے ہیں۔

📍 ایڈریس:
پرانی سبزی منڈی موڑ، ریلوے روڈ، لکڑ منڈی چوک، علی بروسٹ اور مدینہ میڈیکل اسٹور کے بالکل سامنے، ملتان۔

📞 رابطہ نمبر:
0318-4419042

🕕 ٹائمنگ:
شام 6 بجے سے رات 2 بجے تک

اگر آپ بھی ملتان کے مشہور Chicken Pahari Burger کا ذائقہ چکھنا چاہتے ہیں تو آج ہی Burger Wala کا وزٹ کریں۔@

20/06/2026

انتہائی خالص ربڑی سے تیار کردہ وزن میں ایک کلو سے زائد میٹیریل والا ملتان کا سب سے مشہور فلوڈا

16/06/2026

ملتان والوں کے لیے مہنگائی کے باوجود Rs/-999 Deal

ملتان میں میرے باغات کا ایکسپورٹ کوالٹی آم ایکسپورٹ کوالٹی آم لینے کے لیے رابطہ کریں صرف 1500 روپے میں 9/10 کلو030070318...
07/06/2026

ملتان میں میرے باغات کا ایکسپورٹ کوالٹی آم
ایکسپورٹ کوالٹی آم لینے کے لیے رابطہ کریں صرف 1500 روپے میں 9/10 کلو03007031835

28/05/2026

جو گوشت پھپھو کے گھر سے آیا تھا وہی گوشت شاپر بدل کر پھپھو کو بھیج دیا
اب وہ ناراض ہوگئی ہیں کہ اتنا خراب گوشت بھیجا ہے

کیا قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دے سکتے ہیں رہنمائی فرمائیں
28/05/2026

کیا قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دے سکتے ہیں رہنمائی فرمائیں

26/05/2026

ملتان میں بیسٹ چکن شورما کہاں سے ملے گا؟ کوئی بتا سکتا ہے؟

اکثر لوگ کہتے نظر آتے ہیں ریڑھی والوں سے لٹ جایا کریں یہ سو پچاس زیادہ مانگیں تو دے دیں۔ یقین مانیں ان غریب ریڑھی والوں ...
26/05/2026

اکثر لوگ کہتے نظر آتے ہیں ریڑھی والوں سے لٹ جایا کریں یہ سو پچاس زیادہ مانگیں تو دے دیں۔ یقین مانیں ان غریب ریڑھی والوں سے بڑا بےایمان کوئی نہیں ہوتا۔ کچھ دن پہلے میں آڑو خود اٹھا کر شاپر میں ڈال رہی اس ریڑھی والے کا بس نہیں چل رہا تھا کچرا اٹھا کر دے دے، جو خراب آڑو میں نکالتی وہی دھوکے سے شاپر میں ڈال رہا تھا۔ بلاشبہ یہ غریب ہوتے ہیں لیکن فراڈیے اور بے ایمانی میں بھی ان کا پہلا نمبر آتا ہے۔ ایک روپیہ کم کرتے ہوئے غشی کے دورے پڑ جائیں گے انہیں
پیسے اپنی مرضی کے اور کچڑا بھی اپنی مرضی کا دیتے ہیں۔
اپنے پیسے ان ریڑھی والوں پہ ضائع کرنے کی بجائے منڈی جائیں یا کسی سٹور سے لیں۔
ان سے ہمدردی کرتے ہوئے اپنا نقصان کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ ہم نے ٹھیکہ نہیں لیا ان کی غربت کا۔ سارا دن فرعون بن کر شام میں خراب پھل کے ساتھ مظلومیت بیچتے ہیں۔

آج ہم گئے تھے Shebo Fries کے newly opened setup پر، جہاں ہم نے ان کا بہت زیادہ hype والا Malaysian Dori Chicken اور Chee...
26/05/2026

آج ہم گئے تھے Shebo Fries کے newly opened setup پر، جہاں ہم نے ان کا بہت زیادہ hype والا Malaysian Dori Chicken اور Cheese Prata try کیا۔ لیکن سچ بتائیں تو taste نے سخت مایوس کیا۔ 😑
Chicken بالکل fresh feel نہیں ہو رہا تھا، spices کا balance zero تھا اور اوپر سے oily اتنا کہ چند bites کے بعد ہی دل بھر گیا۔ Malaysian flavor کے نام پر صرف cheesy sauce ڈال دی گئی تھی، جبکہ اصل taste کہیں بھی محسوس نہیں ہوا۔ Cheese Prata بھی crispy ہونے کے بجائے rubber جیسی تھی اور cheese اندر properly melt بھی نہیں ہوئی۔ 😒

Presentation تو social media والی تھی لیکن taste ground reality میں انتہائی average بلکہ disappointing نکلا۔ اتنے hype اور prices کے حساب سے food بالکل worth it نہیں لگا۔ اگر آپ authentic crispy Dori chicken یا loaded cheesy prata expect کر رہے ہیں تو شاید یہاں جا کر آپ بھی disappoint ہوں۔ Multan میں اس سے کہیں بہتر taste اور quality والے food spots موجود ہیں

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Zawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share