DomrahOfficial Pp-214

DomrahOfficial Pp-214 Businessman, Malik Manzoor Ahmad Domrah
سیاسی و سماجی رہنما PP-214 (ملتان). Account Managed : By Social Media Team Domrah

ملک اسد منظور ڈومرا نوجوان سیاسی وسماجی رہنما PP214 کی یوسی محمدپور گھوٹہ ، لنگڑیال پل آمد ۔یعقوب تھہیم کے ماموں عاشق تھ...
13/10/2025

ملک اسد منظور ڈومرا نوجوان سیاسی وسماجی رہنما PP214 کی یوسی محمدپور گھوٹہ ، لنگڑیال پل آمد ۔
یعقوب تھہیم کے ماموں عاشق تھہیم کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور مرحوم کے سفر آخرت کی ہر منزل آسان فرمائے ۔ آمین

ملک اسد منظور ڈومرہ نوجوان سیاسی رہنما PP214 کی یوسی 77جکھڑپور آمد غوثیہ بازار میں دکانداروں سے ملاقات کی اور انکے مسائل...
11/10/2025

ملک اسد منظور ڈومرہ نوجوان سیاسی رہنما PP214 کی یوسی 77جکھڑپور آمد
غوثیہ بازار میں دکانداروں سے ملاقات کی اور انکے مسائل سنے
سید علی قاسم گیلانی MNA اور ملک منظور احمد ڈومرہ الیکشن کمپین کے دوران اپنے کیئے گئے وعدے ان شاءاللہ ضرور پورے کریں گے
ملک محمد ندیم بھی اس موقع پر موجود تھے

ملک اسد منظور ڈومرہ نوجوان لیڈر PP-214 کی یوسی 77 جکھڑپور بستی غوثیہ محلہ اعوان والا آمد ۔ملک اسد منظور ڈومرہ کی ملک ندی...
11/10/2025

ملک اسد منظور ڈومرہ نوجوان لیڈر PP-214 کی یوسی 77 جکھڑپور بستی غوثیہ محلہ اعوان والا آمد ۔
ملک اسد منظور ڈومرہ کی ملک ندیم کے ہمراہ کلیم اعوان کے والد (بشیر احمداعوان ) کی عیادت کی۔ اور اُن کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اللّٰہ تعالیٰ بشیر احمداعوان کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین

ملک اسد منظور ڈومرہ نوجوان لیڈر PP-214 کی یوسی 77 جکھڑپور بستی غوثیہ محلہ اعوان والا آمد ۔شفیق قریشی کی والدہ کی وفات پر...
11/10/2025

ملک اسد منظور ڈومرہ نوجوان لیڈر PP-214 کی یوسی 77 جکھڑپور بستی غوثیہ محلہ اعوان والا آمد ۔
شفیق قریشی کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا
اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
ملک محمد ندیم بھی اس موقع پر موجود تھے

11/10/2025
09/10/2025

Boss In Karachi ❤️

الحمدللہ آج ڈیرہ ملک منظور احمد ڈومرہ پر وعدہ کے مطابق سیلاب سے متاثرہ موضع کراری ، موضع بکھری ، موضع جلال آباد اور نیو ...
08/10/2025

الحمدللہ
آج ڈیرہ ملک منظور احمد ڈومرہ پر وعدہ کے مطابق سیلاب سے متاثرہ موضع کراری ، موضع بکھری ، موضع جلال آباد اور نیو بستی جلال آباد کے بزرگ احباب و خواتین میں راشن تقسیم کیا گیا ۔
ملک منظور احمد ڈومرہ سیاسی وسماجی رہنما PP214 نے راشن تقسیم کیا ۔
ملک اسد منظور ڈومرہ ، رضوان خان خاکوانی ، مہر فہد شریف ، آصف خان خاکوانی ، ملک عباس ملانہ ، حاجی عبدالقادر ودیگر احباب بھی ہمراہ تھے ۔

Address

Garden Town
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DomrahOfficial Pp-214 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share