Muhammad Amjad official

Muhammad Amjad official motivation 🌹
Islamic page 💐
content creator 💐
Islamic scholar 🌹

31/05/2026

سنت ابراھیمی ❤️
@

21/02/2026

بیٹی اللہ تعالیٰ کی ایک خوبصورت نعمت اور والدین کے دل کا سکون ہوتی ہے۔ اس کی مسکراہٹ گھر کے ماحول کو روشن کر دیتی ہے اور اس کی معصوم باتیں دل کو خوشی سے بھر دیتی ہیں۔ جب ہم اپنی بیٹی کے ساتھ وقت گزارتے ہیں تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے زندگی کی تمام تھکن دور ہو گئی ہو۔❤️💐❤️

22/01/2026

Happy conversation with daughter ❤️❤️❤️

> *[حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور آپکے خاندان کی حضور ﷺ اور اور آپکی اہلبیت کے ساتھ رشتہ داریاں]* ★رشته...
09/01/2026

> *[حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور آپکے خاندان کی حضور ﷺ اور اور آپکی اہلبیت کے ساتھ رشتہ داریاں]*

★رشته اول:1

• امیر المومنین حضرت سیدنا *امیر معاویہ* رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چوتھے دادا عبد مناف حضور ﷺ کے تیسرے دادا لگتے ہیں۔

(البدایہ والنہایہ جلد۸،ص۱١۷، تاریخ بغداد ص۲۰۷ ، شیعہ کی تاریخ یعقوبی میں بھی یہی لکھا ہے)

★رشتہ دوم : 2

• امیر المومنین حضرت سیدنا *امیر معاویہ* رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ہمشیرہ ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہا کریم آقا نبی جان رحمت ﷺ کی زوجہ مطہرہ ہیں اس اعتبار سے حضور سید عالم ﷺ کے برادر نسبتی حضرت سیدنا *امیر معاویہ* رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہوئے اور حضرت سیدنا *امیر معاویہ* رضی اللہ تعالیٰ عند حضور کی اُمت کے ماموں ہوئے۔

(منتخت التواریخ شیعی جلدا ،ص۲۲، مناقب ابن شهر آشوب شیعی جلد ا،ص۱۶۰، تاریخ یعقوبی شیعی جلد ا،ص ۲۲،طبقات ابن سعدجلد۸،ص۶۸)

★رشته سوم : 3

• ام المومنین حضرت اُم سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی چھوٹی بہن حضرت سیدنا *امیر معاویہ* رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نکاح میں تھیں اس اعتبار سے حضرت سیدنا *امیر معاویہ* رضی اللہ تعالی عنہ حضور ﷺ کے ہم زلف ہوئے ۔

(کتاب المحبر ص۱۰۲)

★رشته چهارم 4

• حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ہمشیرہ ہند حضرت سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم کے چچا زاد بھائی کے صاحبزادے حارث بن نوفل کے نکاح میں تھیں۔

(اصابه جلد۴،ص۴۰۹، تہذیب التہذیب جلد۸ص۱۸۱ ، طبقات ابن سعد جلد۸،ص۲۴۰، شرح نهج البلاغه ابن حدید شیعی جلد۳، ص۲۰)

★رشته پنجم : 5

• حضرت سیدنا *امیر معاویہ* رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حقیقی پھوپھی اُم سعید حضرت سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی بیوی تھیں۔

(منتخب التواریخ جلد ا،ص۱۲۲)

★رشته ششم : 6

• حضرت سیدنا *امیر معاویہ* رضی اللہ تعالٰی عنہ کی حقیقی بھانجی لیلٰی حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیوی تھیں ۔ حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے صاحبزادے حضرت سیدنا علی اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نانی امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ساس ) میمونہ بنت ابوسفیان کے بھائی حضرت سیدنا *امیر معاویہ* رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے۔

(نسب قریش ص۵۷ ، تاریخ خلیفه ابن خیاط جلدا، ص۲۵۵، مقاتل الطالبین شیعی ص۸۰ منتہی الآمال شیعی ص۵۴۱ منتخب التواریخ جلدا،،ص١٢٢)

★رشتہ :7

• حضرت سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہ کے چچا حضرت سیدنا عباس رضی اللہ تعالی عنہ کی پوتی لبابہ بنت عبیداللہ کا نکاح حضرت سیدنا *امیر معاویہ* رضی اللہ تعالی عنہ کے بھتیجے ولید بن عقبہ سے ہوا۔

(نسب قریش ص۱۳۲، عمدة الطالب شیعی(حاشیہ)ص۱۰)

★رشته : 8

• حضرت سیدنا جعفر طیار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی پوتی رملہ بنت محمد کا نکاح حضرت سیدنا *امیر معاویہ* رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بھتیجے ابوالقاسم بن ولید بن عقبہ سے ہوا۔

(کتاب الحجر ص۴۴۹)

★رشته:9

• نفیسہ بنت زید بن حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا نکاح حضرت سیدنا *امیر معاویہ* رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بھتیجے ولید بن عبد الملک بن مروان سے ہوا۔

(عمدة الطالب شیعی ص۸۰، طبقات ابن سعدجلد ۵،ص۲۳۴)

03/11/2025

Social media or children










29/08/2025

امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی کا قول

27/08/2025

❤️❤️❤️امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم ❤️❤️❤️

27/08/2025

ماڈل جامعہ المدینہ اشاعت الاسلام ملتان

خدا کرے میری ارض پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہویہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوںیہاں خزاں کو گزرنے کی ب...
15/08/2025

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

(احمد ندیم قاسمی )💐💐

25/05/2025

*بہترین زندگی گزارنے کے لئے*
*آپ کا تعلیم یافتہ ہونے سے زیادہ تربیت یافتہ ہونا ضروری ہے*
💐💐💐

Address

Multan

Telephone

+923106863313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Amjad official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Amjad official:

Share