Ameer Beginner

Ameer Beginner Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ameer Beginner, Social Media Agency, Multan.

| Content Creater | Video Editing | Graphic Designing | Interesting & Knowledge full Courses |

WHATSAPP 🪀
[https://whatsapp.com/channel/0029VaS0mJIBPzjW31RZGv3V]

اگر آپ ایک زبردست 2D اینیمیشن کورس کرنا چاہتے ہیں، جس میں آپ کو کارٹون بنانے کی مکمل تربیت دی جائے گی۔ اگر آپ اس کورس می...
24/09/2024

اگر آپ ایک زبردست 2D اینیمیشن کورس کرنا چاہتے ہیں، جس میں آپ کو کارٹون بنانے کی مکمل تربیت دی جائے گی۔ اگر آپ اس کورس میں دلچسپی رکھتے ہیں تو پہلے ہمیں 200 فالوورز تک پہنچنے میں مدد کریں!

آپ کو کرنا یہ ہے کہ میرے چینل کا لنک جتنا زیادہ ممکن ہو اپنے دوستوں، فیملی اور سوشل میڈیا گروپس میں شیئر کریں۔ جیسے ہی ہم 200 فالوورز تک پہنچ جائیں گے، میں آپ سب کو مفت میں یہ کورس شیئر کر دوں گا۔

*یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں اور جلدی سے لنک شیئر کریں ! 🪀*
*سلامت رہیں*

https://whatsapp.com/channel/0029VaS0mJIBPzjW31RZGv3V

22/08/2024

آخر تک دیکھیں تو پتہ چلتا ہے 😀
مکمل طور پر اے آئی کی مدد سے بنایا گیا گانا
لگتا ہے اے آئی کے حالات بھی ہمارے جیسے ہی چل رہے ہیں

‏فون کے یہ 16خفیہ کوڈ جان لیں اور اپنا موبائل خود ہی ٹھیک کریں آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم ا...
31/07/2024

‏فون کے یہ 16خفیہ کوڈ جان لیں اور اپنا موبائل خود ہی ٹھیک کریں آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کام کرتے ہیں.جبکہ کچھ مخصوص ماڈلز کے لیے ہوتے ہیں۔یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈز جانسکتے ہیں جو آپ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

* #21
یہ کوڈ آپ کو یہ جاننے میں مدد دے گا کہ کہیں آپکی فون کالز، میسجز اور فون کا دیگر ڈیٹا کسی اور ڈیوائس پر منتقل تو نہیں ہورہا اور اگر ایسا ہو رہا ہے تو آپ جان پائیں گے کہ آپکے فون کی کونسی سروس کی معلومات یا کالز وغیرہ کہیں اور بھی جا رہی ہیں، اپنے فون سے اس کوڈ کو ڈائل کریں Divert ہونے والی تمام انفارمیشن آپ کے سامنے آجائے گی۔

* #62 #
یہ کوڈ آپ کو بتائے گا کہ جب آپ کا فون سگنلز سے باہر ہو اور اُس پر کوئی کال یا میسج وغیرہ آئے تو وہ کہیں اور فارورڈ تو نہیں ہو رہا ، ہیکر آپکا فون باریک بینی سے اپنے قبضے میں کرتے ہیں اس لیے آپ کو اپنا چیک اپ بھی باریک بینی سے کرنا ہو گا۔

* #61 #
اس کوڈ کو ڈائل کرنے سے آپ جان پائیں گے کہ جب آپ کوئی کال اٹینڈ نہیں کرتے تو ایسی صُورت میں وہ کال وغیرہ کسی اور نمبر پر فارورڈ تو نہیں ہو رہی۔

* #002 #
یہ یونیورسل کوڈ ہے جو آپ کے فون پر لگی ہُوئی تمام Redirections کو ختم کر دے گا، اگر آپ نے اپنے فون کی کالز یا مسیجزیا کوئی اور ڈیٹا وغیرہ Redirect نہیں کیا ہُوا تو اس کوڈ کو ملا کر آپ اپنے دل کی اچھی طرح تسلی کر سکتے ہیں کہ آپ کی معلومات محفوظ ہیں۔

* #06 #
اس کوڈ کی مدد سے آپ اپنے فون کا آئی ایم ای آئی نمبر جان سکتے ہیں یہ نمبر آپ کے فون کا مخصوص نمبر ہے جو اگر فون گُم جانے یا چوری ہو جانے کی صُورت میں آپ کے بہت کام آسکتا ہے، آپ اس نمبر کی مدد سے اپنا فون سیٹ بلاک کروا سکتے ہیں اور اگر کوئی اور آپ کے فون میں دُوسری سم ڈال کر استعمال کر رہا ہے تب بھی اس نمبر کی مدد سے پولیس جان جائے گی کہ آپ کا فون کہاں ہے۔

* #* #4636 #* #*
موبائل فونز کے خاص کوڈ ہیکرز کو آپ کی لوکیشن بتا سکتے ہیں جس سے وہ آپ کا کہیں بھی تعاقب کر سکتے ہیں اور ان ہیکرز کے بارے میں جاننے کے لیے یہ کوڈ آپ کی مدد کر سکتا ہے، یہ کوڈ درحقیقت موبائل پروگرام بنانے والے ایڈوانس یوزرز کے لیے ہے لیکن اس کو ڈائل کر کے آپ اس سے اپنے موبائل کی سیل آئی CID اور لوکل ایریا کوڈ LAC نمبرز حاصل کر سکتے ہیں اور ان نمبرز کے ساتھ چند عام سی ویب سائٹس جو سیل آئی ڈی کے متعلق معلومات دیتی ہیں اور سیل آئی ڈی کی لوکیشن کو ڈُھونڈنے میں بھی مدد دیتی ہیں اور آپ ان کی مدد سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کوئی آپ کے موبائل سے بلا وجہ منسلک تو نہیں۔

آئی فون استعمال کرنے والے افراد * #* #4636 #* #* کی بجائے اپنے فون سے *3001 #12345 # ملا کر یہ معلومات سیل آئی ڈی اور ایل اے سی کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور اگر یہ سروس اُن کے موبائل پر میسر نہیں ہے تو ایسی صُورت میں اپنے فون مینوفیکچر ر سے رابطہ کریں۔

# #4636 # # : اس کوڈ سے وائی فائی سگنل، بیٹری، یوزایج اسٹیٹکس اور دیگر معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔ # #7780 # # : اس سے فوری طور پر آپ فیکٹری سیٹنگز تک پہنچ سکتے ہیں جو کہ اپلیکشن ہی ڈیلیٹ کرے گی۔

# #8351 # # : اس سے آپ گزشتہ 20 فون کالز میں اپنی آواز کی ریکارڈنگ سن سکتے ہیں۔ * #0011 # : یہ سام سنگ گلیکسی کے سروس مینیو کو اوپن کرنے کا کوڈ ہے۔ # #4636 # # : یہ موٹرولا کا سیکرٹ مینیو ہے 👇

یوٹیوب سے ڈاؤن لوڈنگ پر ائی ڈی ایم پر پابندی لگا دی گئی اگر اپ بھی ائی ڈی ایم کی مدد سے یوٹیوب سے کوئی چیز ڈاؤن لوڈ کرنے...
12/07/2024

یوٹیوب سے ڈاؤن لوڈنگ پر ائی ڈی ایم پر پابندی لگا دی گئی

اگر اپ بھی ائی ڈی ایم کی مدد سے یوٹیوب سے کوئی چیز ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور وہ ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں یہ مسئلہ 10 محرم کے بعد ٹھیک ہو جائے گا

محرم سے متعلق مختلف ویڈیو مواد سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر اپلوڈ کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے جس کی وجہ سے اپلوڈنگ اور ڈاؤن لوڈنگ دونوں میں دشواری کا سامنا پیش ائے گا

اگر اپ کو یوٹیوب سے کچھ ڈاؤن لوڈ کرنا ہے تو موبائل ایپ سنیپ ٹیوب کے ذریعے اپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں.

> اسامہ



#

Play Tekken 3 in your  Mobile 📱 🙂 ہمارے بچپن کے گزرے ہوئے وقت کا ایک خاص لمحہ لنک پہلے کمنٹ میں...
25/06/2024

Play Tekken 3 in your Mobile
📱 🙂
ہمارے بچپن کے گزرے ہوئے وقت کا ایک خاص لمحہ
لنک پہلے کمنٹ میں...

< Picsart premium > all tool unlocked 🔓 💎 پِکس آرٹ پریمیم 💎 لنک پہلے کمنٹ میں  👇
21/06/2024

< Picsart premium > all tool unlocked 🔓 💎
پِکس آرٹ پریمیم 💎
لنک پہلے کمنٹ میں 👇

17/06/2024

کائین ماسٹر پریمیم 💎
(without watermark )
لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے
انجوائے کریں 😀

اگر آپ ڈبہ پیک  #موبائل لینا چاہتے ہیں تو ،آپ کا حق ہے کہ نان ایکٹو موبائل لیں ۔۔نان ایکٹو کا مطلب ہے کہ وہ موبائل پہلے ...
15/06/2024

اگر آپ ڈبہ پیک #موبائل لینا چاہتے ہیں تو ،
آپ کا حق ہے کہ نان ایکٹو موبائل لیں ۔۔

نان ایکٹو کا مطلب ہے کہ وہ موبائل پہلے کسی کے استعمال
میں نہ آیا ہو ۔۔

جی ہاں ! ڈبہ پیک موبائل بھی دو صورتوں میں ایکٹو ہو سکتے ہیں ۔

1 : ۔ کبھی کبھی موبائل کمپنی کی طرف سے دکانداروں
کو آفر دی جاتی ہے کہ ، مقررہ مدت میں ، مقررہ تعداد سیل کریں
تو #بونس دیا جائے گا ۔
پھر دکاندار ڈبہ کھول کر موبائل #ایکٹو کر کے دوبارہ پیک کر دیتے ہیں ۔۔
اس صورت میں کسٹمر کیلئے کوئی خاص خطرہ نہیں ہے ۔

2 : دوسری صورت یہ ہوتی ہے کہ کوئی #کسٹمر ڈبہ پیک موبائل لے کر گیا دو چار دن چلا کر واپس آیا اور کسی وجہ سے موبائل سیل کر دیا ۔۔
دکاندار موبائل کی اچھی کنڈیشن دیکھ کر ، اس موبائل کو بھی دوبارہ پیک
کر دیتے ہیں ۔۔
ایسا موبائل کسٹمر کیلئے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے ،
کیونکہ ممکن ہے کہ یوزر نے اس موبائل میں ایسی سم استعمال کی ہو جو کسی غلط #واردات میں استعمال ہو چکی ہو ۔

( چند ایک دکاندار یہ کام کرتے ہیں ، اکثریت Genuine
کام کر رہے ہیں ) ۔۔

حل : ۔۔

آپ ڈبہ پیک موبائل لے رہے تو بالخصوص ۔۔ یوز میں / سیکنڈ ہینڈ
موبائل لے رہے ہیں تو بھی آپ کے پاس
یہ ایپ ہونا ضروری ہے ۔۔
سے #ڈاؤن لوڈ کر لیں ۔۔
Is Original ۔

اس ایپ میں موبائل کی نمبر ڈالیں ۔۔ وارنٹی
کی Expiry date آ جائے گی ۔۔ عموماً موبائل کی ایک سال کی وارنٹی ہوتی ہے تو ۔۔ اس سے آپ چیک کر سکتے ہیں
کو موبائل ایکٹو تو نہیں ۔۔

اور اپنے کسی بھی موبائل کی IMEI نمبر گوگل پر سرچ کریں ۔۔ گوگل پر لکھیں IMEI.info ۔۔ جو پہلی
ویب سائٹ اوپن ہو ۔۔ وہاں اپنے موبائل کی IMEI ڈال دیں ۔۔
آپ کے موبائل کے متعلق ساری تفصیل سامنے آ جائے گی ۔

یہ IMEI نمبر موبائل کے ڈبہ پر بھی لکھا ہوتا ہے ۔۔
اور موبائل سے #06 #* ڈائل کر کے بھی آپ چیک کر سکتے ہیں ۔ IMEI .. یہ 15 ہندسوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔

یہ IMEI کا تعلق ، زیادہ تر سم چلانے سے متعلق ہوتا ہے ۔

ایک سم والے موبائل میں ایک IMEI ہوتی ہے ، دو سم والے میں دو IMEI ۔

یہ IMEI ہی ( پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی )
سے ، ٹیکس ادا کر کے اپروو ہوتی ہے ۔۔ ڈبہ پیک موبائل میں یہ کام کسمٹر کا نہیں ۔۔ موبائل کمپنیاں ہی IMEI ، ۔۔ PTA ۔۔ سے
اپروو کرا کر دیتی ہیں ۔۔

غیر ملک سے لائے گئے موبائل کو بھی پی ٹی اے
سے ٹیکس ادا کر کے اپروو کرانا پڑتا ہے ۔۔

اگر کسی نے مثال کے طور پر سعودیہ / دبئی سے موبائل منگوایا ہے تو ۔۔ وہ پاکستان میں اگر اس موبائل پر SIM
چلانا چاہتا ہے تو پہلے PTA کو ٹیکس ادا کرے ۔۔
کیونکہ اس موبائل کی IMEI ، پی ٹی اے میں پاکستانی نیٹورک پر رجسٹر نہیں ہے ۔

کچھ عرصہ قبل پی ٹی اے نے کہا تھا کہ غیر ملکی موبائل ، پاکستانی نیٹورک پر 4 ماہ بغیر ٹیکس کے چلا سکتے ہیں ۔۔
اور حال ہی میں ، ایسے موبائل پر ٹیکس بالکل ختم کرنے
کی افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں ۔

بہ ہر حال ۔۔

یہ لیگل طریقہ ہے پاکستانی نیٹورک پر سم چلانے کا ۔۔
اس کے علاوہ دو چیزیں اور بھی ہوتی ہیں ۔

بعض اوقات کچھ ایسے موبائل جن کے اگر PTA ٹیکس
چیک کریں تو موبائل کی کل قیمت سے بھی ڈبل ہوتا ہے ۔۔
( پچھلے دنوں ہمارے پاس کینیڈین شہریت رکھنے والے
دوست کا موبائل آیا ۔۔ جس کا ٹیکس 43000 تھا ، جبکہ موبائل بمشکل 18/20 ہزار کا ہوگا ۔ )

ایسے میں پاکستانی لوگ جگاڑ لگانے لگے ۔۔
۔
۔

1 : ۔ پیچ ۔۔ Patch.

کسی پرانے موبائل یا کی پیڈ والے موبائل کی IMEI
غیر رجسٹرڈ موبائل پر لگا دیتے ہیں ۔۔ چونکہ پرانے / کی پیڈ
موبائل کی IMEI رجسٹر ہوتی ہے ، تو یہ موبائل بھی
پاکستانی نیٹورک پر سم چلانے کے قابل ہو جاتا ہے ۔۔

اس صورت میں موبائل کو reset کرنے سے IMEI ختم بھی ہو سکتی ہے ۔
یہ کام ہزار ، پندرہ سو میں بھی ہو جاتا ہے ۔

یہاں بہت بڑی گیمیں ڈالی جاتی ہے ۔۔ چند ماہ قبل
پی ٹی اے نے ہزاروں کی تعداد میں ایسے موبائل کی IMEI بلاک کر دی تھی ۔۔ جو کسی دوسرے موبائل کی لگائی گئی تھیں ۔

بہ ہر حال ! ۔۔

2 :۔ سی پی آئی ڈی ۔ CPID.

یہ پیچ patch کا ہی اگلا ورژن ہے ۔۔
یہ زرا مہنگا اور پکا کام ہوتا ہے ۔۔ اگر موبائل
بھی کر دیں تو IMEI پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔

سی پی آئی ڈی CPID بھی ایک مستقل بزنس بن چکا ہے ۔۔
یہ آنلائن ہوتا ہے ۔
عموماً فلیگ شپ موبائل ، جو پاکستانی میں اوریجنل PTA اپروو بہت مہنگے ملتے ہیں ۔۔
یہ میں کافی مناسب ریٹ میں جاتے ہیں ۔
، #سامسنگ #شیاؤمی وغیرہ کے ہائی اینڈ ڈیوائس
عموماً سی پی آئی ڈی والی ہوتی ہیں ۔

ان موبائل کا ڈبہ نہیں ہوتا ۔۔ خدا نخواستہ کہیں گر جائے ،
گم ہو جائے ، اللہ نہ کرے کوئی چوری وغیرہ ہو جاتی ہے تو FIR نہیں ہو سکے گی ۔۔ کیونکہ بغیرہ ڈبہ کے تھانے میں درخواست نہیں دے سکتے۔

نوٹ !....۔۔۔ یہ CPID اور Patch دونوں غیر قانونی کام ہیں ۔

موبائل یوزر کیلیے مسئلہ نہیں ہے ۔۔ پیچ کرنے والوں کیلئے مسئلہ ہوتا ہے ۔

اگر آپ اوریجنل PTA approve لینا چاہ رہے ہیں تو ۔۔ ایسا کریں ، کہ گوگل پلے اسٹور سے
ڈی وی ایس DVS نامی ایپ ڈاؤن لوڈ کر لیں ۔

یہاں موبائل کی IMEI نمبر ڈالیں ۔۔
یہاں سے آپ چیک کر سکتے ہیں کہ یہ IMEI اپروو
ہے یا نہیں ۔۔ اور یہ کہ ۔۔ یہ IMEI اسی موبائل کی ہے یا کسی اور کی ۔ موبائل ماڈل لکھا ہوا نظر آئے گا ۔
۔
۔

آج کی ایپس ۔
Is Original
موبائل کی وارنٹی ، ایکٹیویشن چیک کرنے کیلئے ۔

DVS
یہ IMEI چیک کرنے کیلئے ۔




WhatsApp group join

https://chat.whatsapp.com/Edhwrn4w9diLG9op34cGdD

فاٸروال لگانے کی تیاری مکمل اور اب ساتھ ہی VPNs کے خلاف بھی ایکشن متوقع۔۔”(پاکستان چائنا،ایران،سعودیہ کی صف میں شامل ہون...
13/06/2024

فاٸروال لگانے کی تیاری مکمل اور اب ساتھ ہی VPNs کے خلاف بھی ایکشن متوقع۔۔

(پاکستان چائنا،ایران،سعودیہ کی صف میں شامل ہونے والا ہے)۔۔
پاکستان کے 4 ٹاپ موبائل نیٹ ورکس پر فائر وال کے انسٹالیشن کا عمل شروع کر دیا گیا ھے

اگلے 4 دن تک فائر وال کا پراسس مکمل کر لیا جائے گا

اس کہ بعد جیسے ہی کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی ناپسندیدہ مواد اپلوڈ ہوگا فائر وال کے زریعے اس مواد کو ہٹا بھی دیا جائے گا اور ساتھ اپلوڈ کرنے والے بندے کو بھی ٹریس کر لیا جائے گا

اس کے علاوہ یہ مواد جہاں جہاں کا سفر کر کے لاسٹ یوزر تک پہنچا ھے وہ سب ٹریس ہوں گے

مواد کہاں سے آیا کہاں سے اپلوڈ ہوا اور کس کس نے پھیلایا سب کا آئی پی ایڈریس ، موبائل نمبر اور موجودہ لوکیشن
جہاں یہ بندہ اب بیٹھا ہوا ھے وہ لوکیشن تک بتائے گی۔۔۔

NO NEED VPN  یہ ہے وہ ڈیوائس جس کو آپ اپنے وّائی فائی راؤٹر سے لگا لیں اور اپنی مرضی کی لوکیشن سیٹ کر دیں مثال کے طور پر...
08/06/2024

NO NEED VPN

یہ ہے وہ ڈیوائس جس کو آپ اپنے وّائی فائی راؤٹر سے لگا لیں

اور اپنی مرضی کی لوکیشن سیٹ کر دیں مثال کے طور پر لندن سیٹ کر دی تو آپ کے انٹرنیٹ سے کنکٹ ساری ڈیوائس کی لوکیشن لندن ہو جائے گی،

اگر آپ پیڈ vpn خرید خرید تھک گئے ہیں تو یہ ایک اچھا آپشن ہے

اس پر صرف ایک بار پیسہ لگانا پڑتا پھر سکون ہی سکون
صرف ایک لاکھ کی ملتی ہے یہ


2nd & LAST CLASS OF TIKTOK USA ACCOUNT CREAT | HOW TO CREATE  TIKTOK USA ACCOUNT
03/06/2024

2nd & LAST CLASS OF TIKTOK USA ACCOUNT CREAT | HOW TO CREATE TIKTOK USA ACCOUNT

HOW TO CRAET TIKTOK USA ACCOUNT | TIKTOK USA ACCOUNT KASIE BANAYE WITH PROOF• Tiktok USA account kaise banayen • Tiktok UK account kaise banayen • Tiktok ear...

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer Beginner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ameer Beginner:

Share