31/07/2025
*ملتان میں ٹریفک لائسنس بنانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے جدید سہولت متعارف*
*نواں شہر چوک ابدالی روڈ پر جدید ٹیکنالوجی سے مزین کیبن نصب*
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر اور سی ٹی او ملتان سردار موراہن خان نے ملتان میں پہلے ٹریفک کیاس کا افتتاح کر دیا
صادق علی ڈوگر کا کہنا تھا کہ ٹریفک کے متعلقہ تمام سہولیات اس کیاسک کے ذریعے فراہم کی جائیں گی، جبکہ چوک چوراہوں پر براہ راست لائسنس بنانے کی سہولت بھی مہیا کی جا رہی ہے۔
________________________
*شیخ ارشد علی*
*ریذیڈنٹ ایڈیٹر*
*روزنامہ میرا شہر لاہور/ ملتان*
*DAILY THE BBC NEWS PAkISTSN*
*CNN NEWS DIGITAL HD*
*FOX NEWS OF WORLD*
*DAILY THE NATION NEWS PAKISTAN*