Danish Awan Official

Danish Awan Official My YouTube channel
Danish Awan Official. please subscribe

04/08/2024

Good by
Danish Awan Official paj
😓

27/07/2024
27/07/2024

oموٹر سائیکل شو روم محمدی ٹریڈرز پر 4 مسلحہ ڈاکوؤں نے عملہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار ۔ ڈاکو شو روم سے 5 لاکھ سے زائد کی نقدی اور سات موبائل فون لوٹ کر فرار۔ ڈاکو پندرا منٹ سے زائد موٹر سائیکل شو روم میں مبینہ طور پر لوٹ مار کرتے رہے۔ ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج ملاحظہ فرمائیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ، ہو سکتا ہے اپ کی وجہ سے مجرم پکڑے جائیں

21/07/2024

دکھاوے کی حد
تک ہر شخص بہترین ہے۔🙄

19/07/2024

ضروری نہیں کہ کچھ توڑنے کے لیے پتھر ہی اُٹھاؤ،
بس لہجہ بدل کر بولنے سے بھی دل ٹوٹ جایا کرتے ہیں!

19/07/2024

بنوں
10 شہید 100 سے زیادہ زخمی
ذرائع😥

17/07/2024

رات کو خبریں سنو تو پیٹرول مہنگا
اور دن کو سنو تو بجلی مہنگی آخر عوام سے کس چیز کا بدلہ لیا جا رہا ہے🙏

16/07/2024

السلام وعلیکم
غلطی کو غلطی جان کر بھی اس کی اصلاح نہ کرنے والا ایک اور غلطی کر رہا ھوتا ھے

14/07/2024

آپ کا کردار ہی آپکی پہچان ہے،
ورنہ ایک ہی نام کے لاکھوں انسان ہیں... 🌸

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish Awan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Danish Awan Official:

Share