10/09/2026
آستاں ہے یہ کس
محفل میلاد بسلسلہ عید میلاد النبی ﷺ 2026
کلام: آستاں ہے یہ کس
ثناء خواں: حافظ اسحاق رضا، شہزاد رضا
بانئ محفل: سید ارشد حسن صاحب
تاریخ: 16 اگست 2026 بروز اتوار
بمقام: جامع مسجد نوری طارق آباد، ملتان
اللہ تعالیٰ اس بابرکت کلام کو قبول فرمائے اور ہم سب کے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے۔ آمین۔
ویڈیو کو ضرور Share کریں تاکہ یہ خوبصورت اسلامی کلام زیادہ سے زیادہ عاشقانِ رسول ﷺ تک پہنچ سکے۔