
03/06/2024
*جو لوگ محنت کرنے لگ جاتے ہیں تو پیسہ خود بخود ا ن لوگوں کے پاس ، انا شروع ہو جاتا ہے اور جب اپ کسی سے پیسہ مانگتے ہیں پیسہ خود بخود اپ سے دور بھاگتا ہے اب اپ کی مرضی اپ پیسے کے پیچھے بھاگیں یا پیسہ اپ کے پیچھے بھاگے*🪙✨♥️
*کہیں جانے کے لیے جیسے ہمیں گھر سے نکلنا ہوتا ہے کامیابی کا بھی ویسے ہی پہلا اصول ہے اپ کو پہلا قدم اٹھانا ہی پڑتا ہے*💯🤝