
06/05/2025
*الحمدللہ*
*مرکزابن القاسم الاسلامی ملتان کا ایک اور اعزاز*
*آل پاکستان بورڈ اتحاد المدارس الاسلامیہ*
جس میں پورے پاکستان سے *کثیر* طلباء نے حصہ لیا ان طلباء میں سے *8* طلباء جن میں شعبہ *تجوید وقراءت* کے *2* طلباء نے *اول اور دوئم پوزیشن* حاصل کی۔
اور شعبہ *علوم اسلامیہ* میں سے ایک طالب علم نے سوئم
اور شعبہ *تحفیظ القرآن* میں سے *5* طلباء نے *اول،دوئم اور سوئم پوزیشنز حاصل کرکے ناکہ صرف ادارہ کا بلکہ *اساتذہ کرام* *اپنے والدین* اور خصوصاً *جنوبی پنجاب* کا نام روشن کیا۔۔
اگر آپ بھی اپنے بچوں کو *حافظ بہترین قاری* اور عالم بنانا چاہتے ہیں ہم سے رابطہ کریں۔
تجوید و قرات اور درس نظامی کی عظیم درسگاہ
*مرکز ابن القاسم الاسلامی ملتان*
رابطہ نمبر
+923027368132