28/12/2024
پارہ چنار کے مظلوم مومنین سے اظہار یکجہتی
جامعہ علی یونیورسٹی ملتان میں جمعہ کے اجتماع کے بعد سینکڑوں لوگوں نے پارہ چنار کے مظلوم مومنین کے حق میں بوسن روڈ ملتان پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
جس میں پرنسپل جامعہ علی یونیورسٹی ملتان جناب علامہ مولانا ظفر حسین حقانی صاحب اور مولانا قاری محمد تقی صاحب نے مظاہرین سے خطاب کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملک میں جاری اس افر تفری پر قابو پایا جائے اور شیعہ مسلمانوں کے تحفظ کی ذمہ داری کو یقینی بنایا جائے۔ شیعہ قوم نہ تو اقلیت ہے اور نہ ہی کمزور۔ اپنے رہبر کے فرمان پر شہادت کا جذبہ لیے تیار بیٹھی ہے۔ لہذا پرامن شیعہ قوم کے منطقی اور درست مطالبے کو فی الفور قبول کیا جائے اور پارہ چنار کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے ۔
میں زندہ رہوں اور پاکستان میں تشیـع کے خلاف کوئی سازش کامیاب ہو ایسا ممکن نہیں...
قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہمحیط ہے یہ کہانی ہزار سالوں پر
جو آج گزری ہے پاراچنار والوں پر
دعا کی التماس 🤲🏻🤲🏻
۔
۔۔
۔
😭😭😭💔💔💔
#پاراچنار