Dilshad DSD

Dilshad DSD My Dream is Cricket ��

مفت انٹرنیٹ استعمال کریں ابھی کونیکٹ کریں ۔لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، جس میں مخ...
19/07/2025

مفت انٹرنیٹ استعمال کریں ابھی کونیکٹ کریں ۔
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، جس میں مختلف اضلاع کے کئی علاقے شامل کیے گئے ہیں۔

ترجمان سیف سٹیز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر سی ایم فری وائی فائی سروس کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا گیا ہے، جس کے بعد لاہور میں 230 سے بڑھا کر 430 مقامات پر فری وائی فائی سروس فراہم کر دی گئی ہے۔

اسی طرح سیف سٹی کی جانب سے مفت انٹرنیٹ سروس کو پنجاب کے 11 اضلاع سے بڑھا کر 22 اضلاع تک فعال کر دیا گیا ہے۔ صوبے کے 22 اضلاع میں 710 مقامات پر مفت وائی فائی سروس فراہم کی جا رہی ہے۔

ترجمان کے مطابق لاہور، قصور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، سیالکوٹ، گجرات، جہلم، اٹک، حسن ابدال ، ساہیوال، اوکاڑہ اور مری کے اہم مقامات پر مفت وائی فائی سروس دستیاب ہے۔

فری وائی فائی سروس کو جدید ٹیکنالوجی وائی فائی 6 پر منتقل کردیا گیا ہے، جس کی بدولت صارفین کو مزید تیز انٹرنیٹ کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ فری وائی فائی سروس کا دائرہ کار جلد پنجاب بھر تک پھیلایا جائے گا۔

ترجمان سیف سٹیز کے مطابق اب تک 37.22 ملین سے زائد صارفین نے 905 ٹی بی ڈیٹا استعمال کیا ہے۔ شہری مفت وائی فائی سروس سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی روزمرہ کی سرگرمیوں کو مزید آسان بنا رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات پر پنجاب کو جدید اور ڈیجیٹل صوبہ بنایا جا رہا ہے۔ فری وائی فائی سروس ایمرجنسی استعمال کے لیے ہے۔ اسے ویڈیو اسٹریمنگ یا تفریح کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

لودھراں: کہروڑپکا روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک جاں بحق، ایک زخمی کہروڑپکا روڈ پر واقع بستی نالے والا کے قریب تیز رفتار موٹر س...
19/07/2025

لودھراں: کہروڑپکا روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک جاں بحق، ایک زخمی

کہروڑپکا روڈ پر واقع بستی نالے والا کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ رات 10 بج کر 40 منٹ پر پیش آیا۔ تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آتی ہوئی موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 25 سالہ ذوالقرنین ولد محمد علی سکنہ کہروڑپکا موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ 30 سالہ اسد ولد محمد نواز سکنہ کہروڑپکا زخمی ہو گیا جسے پیشانی پر چوٹ اور جسم پر خراشیں آئیں۔

ریسکیو ٹیم 16 منٹ میں جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور زخمی و متوفی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودھراں منتقل کر دیا گیا۔

حادثے کی مزید تحقیقات پولیس کر رہی ہے۔

کیا ہوگا اگر سورج کی گرمی کو کم کرنے کے لیے ہم اس پر سارا پانی ڈال دیں؟ کیا سورج تھوڑا ٹھنڈا ہو جائے گا؟دیکھو سورج پر آگ...
16/07/2025

کیا ہوگا اگر سورج کی گرمی کو کم کرنے کے لیے ہم اس پر سارا پانی ڈال دیں؟ کیا سورج تھوڑا ٹھنڈا ہو جائے گا؟

دیکھو سورج پر آگ نہیں لگی ہوئی بلکہ وہ ایک بہت بڑا پلازما بال ہے، جہاں نیوکلیئر فیوژن ہو رہا ہے۔ سورج اتنا بڑا ہے کہ اس میں تقریباً 13 لاکھ زمینیں سما سکتی ہیں۔ اب اگر ہم اپنے پورے سولر سسٹم کا پانی اکٹھا کر کے سورج پر ڈال دیں تو وہ سورج کے لیے صرف ایک بوند جیسا ہوگا۔

لیکن! ہم سے لگ بھگ 40 نوری سال کی دوری پر ایک سیارہ موجود ہے GJ 1214 b۔ یہ مکمل طور پر پانی پر مشتمل ہے، اور اس میں زمین کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ پانی موجود ہے۔

تو سوال یہ ہے کہ اگر ہم GJ 1214 b کا سارا پانی سورج پر ڈال دیں تو کیا سورج کی گرمی کم ہو جائے گی؟

جواب ہے نہیں! بلکہ الٹا ہوگا۔

جب اتنا سارا پانی سورج پر جائے گا تو وہ فوری طور پر ہائیڈروجن اور آکسیجن میں تقسیم ہو جائے گا۔
ہائیڈروجن جو کہ سورج کا اصل ایندھن ہے اس کی مقدار مزید بڑھ جائے گی۔
جس کا مطلب ہے اور بھی زیادہ نیوکلیئر فیوژن۔
اور نتیجہ؟
سورج پہلے سے بھی زیادہ گرم اور طاقتور ہو جائے گا۔







15/07/2025

Allah Pak Bismillah Jan Shinwari ko Jannat mien Alla Muqam Atta farmay.All time Miss You 😥😥😢😢😢

15/07/2025

یہ ویڈیو ان کے لیے جن کو میری طرح ہر ایک سے نیکی کا دورہ پڑتا رہتا ہے اور اگلا بندہ آپکے ساتھ 4 ہاتھ کر جاتا ہے

01/07/2025

India Mien Aik Nojawan ki Cricket Khayltay howay Death ho g*i 😥😥😥

27/05/2025

Aj se Cricket ki Har update milti rhy gu

PAK vs SA 2nd Test LIVE: South Africa have already qualified for the World Test Championship final after defeating Pakis...
03/01/2025

PAK vs SA 2nd Test LIVE: South Africa have already qualified for the World Test Championship final after defeating Pakistan by two wickets in Centurion and as such, do not have a bigger picture to play for.

In the days since South Africa qualified, there has been some discussion over their easy route into the WTC Final, whereas India and Australia have been needed to face the best of opponents.

Pakistan's World Test Championship hopes had long ago gone up in smoke, and they are required to win Tests while they let go of advantageous positions. Can Shan Masood and his men inspire a win and show South Africa that they still have the fire to win? Stay tuned for all LIVE Updates:
PakVsSouthafricaPakVsSouthAfricaTodayLastLastMatchPakVsSouthafricaPakVsSouthAfricaTodayLastLastMatch

25/12/2024

Pak Vs South Africa

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dilshad DSD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share