14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! | 14 اگست 🇵🇰
آزادی صرف وطن کی نہیں، ایک صحت مند، پُرسکون اور نشے سے پاک زندگی کی بھی ہے۔ 💚
اس یومِ آزادی پر South Punjab Rehab, Multan اپنے تمام مریضوں، اہلِ خانہ اور پاکستانی قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے۔
ہم عہد کرتے ہیں کہ نشے کی گرفت میں مبتلا افراد کو بہتر زندگی، ذہنی سکون اور ایک روشن مستقبل کی طرف واپس لانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔ 🤝
✨ نشے سے آزادی — حقیقی آزادی
💚 بہتر زندگی، مضبوط پاکستان
📞 0300 6789554
📍 101 Block B, Near Northern Bypass, Multan