25/08/2025
یہ سکرین شاٹ ان کے لیے ہے جو کہتے ہیں ہمیں کلائنٹ نہیں ملتے یا ہمیں ایک یا دو سال ہو گئے ہیں ہمیں کوئی کلائنٹ نہیں ملا
مسئلہ اپ کے کلائنٹ انے کا نہیں ہے بلکہ مسئلہ اپ کی کلائنٹ ہنٹنگ کا ہے
کہ اپ کس طریقے سے کلائنٹ کو ہنٹ کرتے ہیں یا کس طریقے سے کلائنٹ کو اپروچ کرتے ہیں
کلائنٹ اپ پہ بھروسہ تب کرتا ہے جب اپ کے پاس ایک اچھا پورٹ فولیو ہو اور اس کے ساتھ ایک اچھا میسج ہو ایک اچھا ٹیمپلیٹ ہو جو کہ پرسنلائز ہو
اپ لوگ کسی کا پیڈ کورس جوائن تو کر لیتے ہیں لیکن وہ اپ کو پراپر روڈ میپ نہیں دیتا یا اپ کو پوری کلائنٹ ہنٹنگ نہیں کرواتا
اب جو ہمارا بیچ چل رہا ہے جس میں اپ کو پتہ ہے کلائنٹ ہنٹنگ چل رہی ہے ہماری ابھی صرف دو سے تین لیکچر کلائنٹ ہنٹنگ کے ہوئے ہیں اور رزلٹ اپ کے سامنے
یہ سب ان کی محنت ہے ان کو بس روڈ میپ چاہیے تھا کہ گوگل سے کیسے کلائنٹ ہنٹ کرنے ہیں ابھی ہم اس طرف ا ہی رہے تھے کہ ان کو گوگل سے ایک کلائنٹ مل گیا جس نے ایڈوانس پیمنٹ کر دی
مجھے زیادہ تر وہ لوگ جوائن کرتے ہیں جنہوں نے پہلے سے کوئی پیٹ کورس یا کوئی یوٹیوب سے فری میں سکھا ہوتا ہے کیونکہ ان کو ایک پروپر روڈ میپ چاہیے ہوتا ہے
لیکن مسئلہ یہ اتا ہے کہ بہت سے ایسے مینٹورز ہیں میں مینشن نہیں کرنا چاہتا جو کسٹمر سپورٹ کا صرف نام یوز کرتے ہیں لیکن جب سٹوڈنٹس کو مسئلہ اتا ہے ان کو کوئی رسپانس نہیں ملتا
یہاں پہ ا کے سٹوڈنٹ سٹک ہو جاتا ہے
اور یہ پوسٹ ان لوگوں کے لیے یا ان فی میلز کے لیے ہے جو گھر بیٹھے ڈالرز میں کمانا چاہتی ہیں
اس کے لیے اپ کو زیادہ انویسٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہے نہ کوئی انویسٹمنٹ ہے نہ ہی اپ کو لاکھوں لگانے پڑتے ہیں
صرف موبائل اور لیپ ٹاپ ہو اور اپ کا اچھا انٹرنیٹ ہو اپ یہاں سے لاکھوں نکال سکتے ہیں
میں پھر سے ریپیٹ کر رہا ہوں کہ اپ کے پاس ایک پورا روڈ میپ ہونا چاہیے اپ کو ایک سپورٹ ملنی چاہیے جس کی بیس پہ اپ کانفیڈنٹ ہوں کہ ہاں ہم یہ کر سکتے ہیں اور اپ کو پتہ ہو کہ اپ کو سپورٹ مل رہی ہے
باقی انشاءاللہ باقیوں کی بھی سکسیس سٹوری انشاءاللہ ساتھ ساتھ شیئر کرتا رہوں گا ابھی تو کورس چل رہا ہے لیکن کورس کے درمیان ماشاءاللہ سے اتنا اچھا رزلٹ ملا ہے۔
میں پھر سے ریپیٹ کرنا چاہتا ہوں کہ مجھے صرف وہ لوگ جوائن کریں جو سچ میں ہی محنت کرنا چاہتے ہیں یا کام کو ٹائم دے سکتے ہیں
دعاؤں کی درخواست
عمر فاروق