Food On Fire with Nadeem

Food On Fire with Nadeem گلی محلّوں کے ذائقے ہوں یا شاہی دسترخوان… سب کا جادو
Food On Fire with Nadeem
Travler
True Foodies
Nature lover

🍗 2 دن کی اسٹوری 😄کل میں نے چکن پلاؤ تھوڑا کم بنایا تو 12 بجے ہی رَن آؤٹ ہو گیا 😅آج ذرا زیادہ بنایا تو ابھی تک ختم ہونے ...
19/08/2026

🍗 2 دن کی اسٹوری 😄

کل میں نے چکن پلاؤ تھوڑا کم بنایا تو 12 بجے ہی رَن آؤٹ ہو گیا 😅
آج ذرا زیادہ بنایا تو ابھی تک ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا! 😂

اب سمجھ نہیں آ رہی کہ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ 🤔
تمام فوڈ پوائنٹ والے دوست ذرا مشورہ دیں۔
ہمارے علاقے کی کسٹمر روٹین بھی کچھ ایسی ہی ہے، کبھی رش زیادہ اور کبھی بالکل خاموشی۔ 😄

آپ لوگ بھی بتائیں، ایسی صورتحال کو کیسے مینیج
کرتے ہیں؟ 🍽️❤️

‎کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ دکان کے مصروف ترین اوقات میں بھی کوئی گاہک نہیں آتا۔ لیکن یہ بھی فوڈ پوائنٹ کی روٹین کا ح...
18/08/2026

‎کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ دکان کے مصروف ترین اوقات میں بھی کوئی گاہک نہیں آتا۔ لیکن یہ بھی فوڈ پوائنٹ کی روٹین کا حصہ ہے۔ 😊

‎رزق کا مالک میرا اللہ ہے، وہ جب چاہے گا، جہاں سے چاہے گا رزق عطا فرمائے گا۔
‎ان شاء اللہ، اللہ پاک رزق میں برکت عطا فرمائے۔ 🤲❤️

‎🍽️ آج Food Point ندیم روشن
#رزق #الحمدللہ

🍟 آج کچھ کرِسپی ہو جائے؟ 😋🔥گرما گرم، کرِسپی اور مزیدار Fries — ساتھ میں مزیدار چٹنیوں کا مزہ! ❤️Food Point — جہاں ہر بائ...
17/08/2026

🍟 آج کچھ کرِسپی ہو جائے؟ 😋🔥

گرما گرم، کرِسپی اور مزیدار Fries — ساتھ میں مزیدار چٹنیوں کا مزہ! ❤️

Food Point — جہاں ہر بائٹ میں ذائقہ اور ہر ذائقے میں مزہ ہے! 🤤🍟

آج کا Mood: Fries والا! 😍

06/08/2026

کیا انڈا شامی برگر واقعی پاکستان کا نیشنل برگر ہے؟ چلیے ذائقہ چکھ کر جانتے ہیں!

05/08/2026

زمین پر جنت کا ایک حسین ٹکڑا 🌿🏔️

04/08/2026

نیو دربار

03/08/2026

“گھر سے فاسٹ فوڈ کا آغاز، آئیے اس محنتی نوجوان کی سپورٹ کریں! ❤️🍔”‪+923428526844‬

02/08/2026

دھوپ میں بارش کا دلکش منظر۔ ☀️🌧️

29/07/2026

ارسلان بھائی آج فوڈ کے مزیدار چکن پلاؤ کے بارے میں بتاتے ہوئے۔ 🍗🍚

پیارے بھائی عدنان شیخ صاحب کو عمرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ 🤲🕋اللہ تعالیٰ آپ کا عمرہ قبول فرمائے، تمام دعاؤں کو شرفِ قبولیت ...
29/07/2026

پیارے بھائی عدنان شیخ صاحب کو عمرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ 🤲🕋

اللہ تعالیٰ آپ کا عمرہ قبول فرمائے، تمام دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے اور بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔

کون کون چاہتا ہے کہ ہم دوبارہ فوڈ ریویوز میں ایک ساتھ نظر آئیں؟ اپنی رائے کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں۔ ❤️

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Food On Fire with Nadeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share