POetRy writers

POetRy writers 👑Crickets👑
👑Politics 👑
👑Videos 👑
👑Digital creator 👑
👑Funny video👑
Like & share page videos

10/04/2025

Dr Israr Ahmed 💯

07/04/2025

میرا ایمان ہے
کہ فلسطین کی فتح ہو گی
🫵
🤲ان شاء اللہ🤲

06/04/2025

سنا ہے 40 آمین ہو تو دعا قبول ہو جاتی ہے یا رب کائنات فلسطین کی مشکلیں آسان کر دے 😇🖤

Assalam o alikum everyone جب سمندر کا نمکین اور کڑوا پانی حدت سے بخارات بن کر آسمان کی جانب اٹھتا ہے تو واپسی پر وہ پاکی...
22/11/2024

Assalam o alikum everyone

جب سمندر کا نمکین اور کڑوا پانی حدت سے بخارات بن کر آسمان کی جانب اٹھتا ہے
تو واپسی پر وہ پاکیزہ اور میٹھا پانی یعنی بارش بن کر لوٹتا ہے
تم بھی اپنے دل کو کبھی آسمان کی جانب لے چلو نا
دیکھو کیا بن کے لوٹتا ہے

وقت ضائع نہیں کرتے معمولی سی یادوں پر...!!! اگر خاص ہوتے تو آج ساتھ ہوتے...!!!🖤
12/11/2024

وقت ضائع نہیں کرتے معمولی سی یادوں پر...!!!
اگر خاص ہوتے تو آج ساتھ ہوتے...!!!🖤

تتلی کے رنگ اگر کسی سخت ہاتھ کے لمس سے ٹکرا جائیں تو اس کے رنگ جھڑ جاتے ہیں۔ پھیکے پڑ جاتے ہیں۔ وہ نہ زندوں میں رہتی ہے ...
08/11/2024

تتلی کے رنگ اگر کسی سخت ہاتھ کے لمس سے ٹکرا جائیں تو اس کے رنگ جھڑ جاتے ہیں۔
پھیکے پڑ جاتے ہیں۔
وہ نہ زندوں میں رہتی ہے نہ مُردوں میں
کیوں کہ ان رنگوں کی وجہ ہی سے تو اس میں رونق ہوتی ہے۔
شاید اسی وجہ سے اسے "تتلی" کہا جاتا ہے ۔۔🦋
ایک لڑکی کی مسکراہٹ اسکی شرارتیں ایسی ہی ہوتی ہیں۔
وہ ماند پڑ جاۓ تو نہ وہ زندوں میں رہتی ہے نہ مُردوں میں
اسکی نزاکت کا خیال رکھا جائے.
جس کے حصے میں دے دی جائے پھر اس پر لازم ہے کہ اسے محبت سے زندہ رکھیں.
اسکے رنگ نہ جھڑنے دیں۔

With Bilal Ch – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
16/07/2024

With Bilal Ch – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

04/07/2024

ہر مرد جسم کا بھوکا نہیں ہوتا
کچھ عظیم ماؤں کے عظیم بیٹے بھی ہوتے ہیں ♥

🔥
04/07/2024

🔥

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when POetRy writers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to POetRy writers:

Share