Voice of Pakistan

Voice of Pakistan joiya

31/03/2024

اس عید الفطر کی چھٹیوں میں ناران ,کاغان اور مری کی بجائے ملتان سے 175 کلومیٹر دوری پر واقع جنوبی پنجاب کے علاقے راجن پور اور کچے کے علاقے کی سیر کریں-.

یہاں پر درجہ حرارت 25 سے 28 درجہ سنٹی گریڈ رہتا ہے
ہرے بھرے سرسبز جنگل,قدرتی آبشاریں ، برف کی طرح ٹھنڈے چشمے, چراگاہیں ,حسین نظارے اور جنت نظیر وادیاں آپ کو دیکھنے کو ملیں گے۔
یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں.،.

** حاجی محمد یوسف: ایک یادگار شخصیت*آج ہم سب ایک ایسے شخص کی یاد میں جمع ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کے ہر قدم پر کامیابی او...
29/03/2024

** حاجی محمد یوسف:
ایک یادگار شخصیت*

آج ہم سب ایک ایسے شخص کی یاد میں جمع ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کے ہر قدم پر کامیابی اور عزت کی بلندیوں کو چھوا ۔۔
میرے والد محترم حاجی محمد یوسف، جو تقریباً بیس سال تک سعودی عرب میں اپنا وقت گزارہ اپنے اعمال اور سوچ سے ہر کسی کے دلوں میں گہرا اثر چھوڑ گئے ان کی شہرت کے پیچھے ان کی محنت، لگن اور ایمان کا اثر تھا۔۔

آج ابو کو بچھڑے ہوئے چالیس دن مکمل ھو گۓ ھیں اور ان کا آج چالیسواں منایا جا رہا ہے۔۔

جو ایک اہم موقع ہے ان کی یادوں کو دل سے یاد کیا جا رہا ہے اور ان کے فضل اور خدمات کو سر اعلیٰ پیش کیا جا رہا ہے ان کی شاندار شخصیت اور ان کی محنت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اللہ پاک میرے والد صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین۔۔۔

28/03/2024

ایک مدت ہو گئی اپنے ماں باپ کا چہرہ دیکھنے کو انکھیں ترس گئی ھیں
اے اللہ اس ماہ رمضان المبارک کے صدقے میرے ماں باپ کی بخشش فرما اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما امین یا رب العالمین۔۔

26/03/2024

تم اپنے باپ کے #پسینے کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے!

باپ دُنیا کی وہ بہترین ہستی ہے #جس کا دستر خوان پر #موجودگی اور کمرے کے باہر اتارے ہوئے جوتے بھی تحفظ کا #احساس دلاتے ہیں!!



اگر ابو زندہ ھوتے تو #شاید اب تک ایک ھزار بار پوچھ #چکا ھوتا کے حاجی #صاحب کیا حال ھیں دن میں دس بیس بار تو معمول ھوتا تھا پوچھنا۔۔

الله پاک #میرے والد صاحب کو اس #رمضان کے #صدقے جنت میں اعلی مقام #عطا فرمائے آمین۔۔

25/03/2024

مظفرگڑھ میں اگر کسی کے پاس پتنگ کا سٹاک موجود ہے اور وہ لوگ پیسے ضائع ہونے کی وجہ سے پتنگ ضائع نہیں کرنا چاہ رہے اور چھُپا کر بیٹھے ہیں وہ اپنا سٹاک مجھے دے کر پیسے لے لیں۔..
ہم وہ پتنگ سب کے سامنے جلائیں گے..
Adv Malik Arbaz Khalid

shukria Arbaz Bhaii Apka Ye kam Kisii Ki jaan bhi bacha skta Hai..

Address

Multan

Telephone

+923003966320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Pakistan:

Share