ツ سڑیل لڑکی

ツ  سڑیل لڑکی تم جب پوسٹ پڑھنے آتی ہو
تمھاری خوشبو مجھ تک آتی ہے

تجھ پہ ہیں ہارے..میں نے وارے..دو جہاں ♥️ 🌸
16/05/2025

تجھ پہ ہیں ہارے..میں نے وارے..دو جہاں ♥️
🌸

13/05/2025

Assalamualaikum pps kasy ho sb🌸
🦋

10/05/2025

جاگتے رہیں، چوکنے رہیں-
غزوہ احد میں کچھ مسلمانوں کو لگا کہ جنگ ختم ہوگئی ہے، اس کے بعد دشمن نے حملہ کر دیا اور نقصان پہنچایا

10/05/2025

🙃🤪

23/01/2025

میں اور تم، آدھی رات,
لمبی سڑک ، ہاتھوں میں ہاتھ اور میرے الٹے پاؤں ۔
🌚☠️

#𝙇𝙖𝙞𝙗𝙮𝙮

21/01/2025

🌹 #ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌹

🌹صبح بخیر زندگی 🌹
زندگی آپ کے لیے بہت مشکل ھے
لیکن آپ کو یہ معلوم ھونا چاھیے
کہ آپ کو کبھی بھی ان
حالات میں نہیں ڈالے گا جن کو آپ قابو
نہ کر سکتے ھوں
دعا ھے آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے اور اس پوسٹ کے تمام پڑھنے والوں کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لےاور اپنی حفظ و امان میں رکھے
#آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ
#𝙇𝙖𝙞𝙗𝙮𝙮

20/01/2025

*°√سفر روز کا ہیں🥺اور جانا کہی بھی نہیں🖇️🩹💓🔒~°^°*

#𝙇𝙖𝙞𝙗𝙮𝙮
fans

04/11/2024

ایک میچور وفا دار عورت کی آغوش میں سکون
اور نشہ دس جوان لڑکیوں سے زیادہ دیرپا
اور تیز ہوتا ہے•''🌻♥

راجپوت🔥

07/09/2024

Need Active AdmiN For this page•''📄🙂

راجپوت🔥

29/08/2024

پتہ نہیں کیوں عجیب سی حسرتیں ہیں میری!!! میں چاہتی ہوں میرے مرنے کے بعد والی attention مجھے میری زندگی میں ہی مل جائے!!!! ""ویسے تو پھول پسند نہیں ہیں مجھے"" مگر پھر بھی میں چاہتی ہوں میرے مرنے کے بعد جو پھول میری قبر پہ رکھے جائیں گے ان میں سے چند پھول میرے عزیز مجھے میری زندگی میں ہی دے دیں!!!! میں چاہتی ہوں میرے عزیز رشتے میرے مرنے کے بعد لوگوں کو بتائیں گے ناں کے اس سے سب سے زیادہ پیار ہم کرتے تھے!!!! وہ مجھے میری زندگی میں دو چار بار ہی کہہ دیں!!!! خیر یہ تو حسرتیں ہیں اور حسرتیں تو ہمیشہ ادھوری رہتی ہیں!!!! حقیقت تو یہی ہے کے انسان کے مرنے کے بعد سب سے زیادہ واویلا کرنے والے عزیزواقارب ہی اسے جینے نہیں دیتے ہیں!!!!! کیا فائدہ ان چاہتوں کا جو میری میت پہ لٹائی جائیں گی!!!!! ہم تم سے بہت پیار کرتے ہیں یہ بات تب کہنے کا کیا فائدہ جب میری سننے یا جواب دینے کی حس ہی نہ رہے!!!

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ツ سڑیل لڑکی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ツ سڑیل لڑکی:

Share

Category