خاکى" کے خیالات"

خاکى" کے خیالات" City of Saints (Multan). ❤️
First cry 22 July. 🎂
Personal thoughts. 🖤
Some are Copy paste. 😅

آپ تھک جائیں گے،مگر"انسان" راضی نہیں ہونگے۔🥀💯
05/12/2024

آپ تھک جائیں گے،
مگر"انسان" راضی نہیں ہونگے۔🥀💯

مت کرو کسی سے اتنی اُُمید ہر کسی کی اپنی دنیا ہے،کوئی کتنا بھی اچھا ہو پہلے اپنا ہی سوچتا ہے غالب۔                      ...
31/07/2024

مت کرو کسی سے اتنی اُُمید ہر کسی کی اپنی دنیا ہے،
کوئی کتنا بھی اچھا ہو پہلے اپنا ہی سوچتا ہے غالب۔
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ2024fyp ゚viral ゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

ہمارے معاشرے میں بہترین انسان وہ ہے،جو فوت ہوچکا ہے۔🥀💯                                             ゚viralシfypシ゚  ゚viralシ...
28/07/2024

ہمارے معاشرے میں بہترین انسان وہ ہے،
جو فوت ہوچکا ہے۔🥀💯
゚viralシfypシ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ

غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی،تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے۔🥀                                     ...
27/07/2024

غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی،
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے۔🥀

زندگی بہت خوبصورت ہے کبھی اکیلے جی کر دیکھنا،یہ دوستیاں، یہ پیار، یہ میٹھی باتیں سب دھوکا ہے۔ 💯                         ...
25/07/2024

زندگی بہت خوبصورت ہے کبھی اکیلے جی کر دیکھنا،
یہ دوستیاں، یہ پیار، یہ میٹھی باتیں سب دھوکا ہے۔ 💯

آبھی تو وہ مقام آنا ہے، جہاں اللّٰہ پاک نے تمہیں،تمہاری مانگی ہوئی ہر چیز سے نواز دینا ہے۔❣️إِنْ شَاءَ اللَّهُ ❣️       ...
21/07/2024

آبھی تو وہ مقام آنا ہے، جہاں اللّٰہ پاک نے تمہیں،
تمہاری مانگی ہوئی ہر چیز سے نواز دینا ہے۔❣️
إِنْ شَاءَ اللَّهُ ❣️
゚ ゚viralシ

قسمت میرے رب نے لکھی ہے،تو افسوس کیسا جو بھی ہوگا بہترین ہی ہوگا۔❣️
20/07/2024

قسمت میرے رب نے لکھی ہے،
تو افسوس کیسا جو بھی ہوگا بہترین ہی ہوگا۔❣️

ہر مضبوط شخص کے پیچھے ایک بے رحم ماضی ہوتا ہے۔💯🥀 ゚viralシfypシ゚    ゚viralシ2024fyp    ゚                                    ...
30/06/2024

ہر مضبوط شخص کے پیچھے ایک بے رحم ماضی ہوتا ہے۔💯🥀
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ2024fyp ゚

لوگ مجھ سے بھی کہہ دیتے ہیں اکثر دعا کے لیے،دیکھو کس قدر اللہ پاک نے میرے عیب چھپا رکھے ہیں۔✨                           ...
25/06/2024

لوگ مجھ سے بھی کہہ دیتے ہیں اکثر دعا کے لیے،
دیکھو کس قدر اللہ پاک نے میرے عیب چھپا رکھے ہیں۔✨
゚viralシ ゚viral

اور کیا پتا اللہ کی محبت پانے کے لیئے تمہیں ٹوٹنا پڑے،اور کیا پتا تمہارا ٹوٹنا ہی تمہارا مقدر بدلے۔ ✨                   ...
24/06/2024

اور کیا پتا اللہ کی محبت پانے کے لیئے تمہیں ٹوٹنا پڑے،
اور کیا پتا تمہارا ٹوٹنا ہی تمہارا مقدر بدلے۔ ✨
゚viralシ

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خاکى" کے خیالات" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share