Chalo Kuch Acha Karty Hain

Chalo Kuch Acha Karty Hain Idea was given by a circle of friends. And now its a team working for the welfare of humanity.

12/06/2023
*اپیل برائے عطیات بنام سیلاب زدگان* جس طرح کورونا جیسی آفت میں دوستوں نے ہمارا ساتھ دیا اور ہم نے تقریباً 200 سے زائد گھ...
28/08/2022

*اپیل برائے عطیات بنام سیلاب زدگان* جس طرح کورونا جیسی آفت میں دوستوں نے ہمارا ساتھ دیا اور ہم نے تقریباً 200 سے زائد گھروں تک راشن پہنچایا تھا۔ اب وقت ہے کہ ہم سیلاب جیسی آفت میں میں بھی لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوں آپ ہمیں سامان کی صورت میں اشیاء جیسا کہ کپڑے راشن بسکٹس وغیرہ عطیہ کر سکتے ہیں تاکہ ہم مشکل کی اس گھڑی میں اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ چلو کچھ اچھا کرتے ہیں Jazzcash : 03023576396 waqar imtiaz

اچھائی کا سلسلہ جاری رکھیے اپنے آس پاس لوگوں کے لیے آسانیاں بانٹتے رہیے۔۔۔ رمضان المبارک 2022 میں گرینڈ افطار کی کچھ تصو...
01/05/2022

اچھائی کا سلسلہ جاری رکھیے اپنے آس پاس لوگوں کے لیے آسانیاں بانٹتے رہیے۔۔۔ رمضان المبارک 2022 میں گرینڈ افطار کی کچھ تصویری جھلکیاں حاضر ہیں۔

22/04/2022

روزہ کشائی کے مناظر۔۔۔

ٹیم  چلو کچھ اچھا کرتے ہیں اور للہ ویلفیئر سوسائٹی کے اشتراک سے لگائے گئے کیمپ میں 20 سے زائد لوگوں نے اپنے خون کے عطیات...
17/04/2022

ٹیم چلو کچھ اچھا کرتے ہیں اور للہ ویلفیئر سوسائٹی کے اشتراک سے لگائے گئے کیمپ میں 20 سے زائد لوگوں نے اپنے خون کے عطیات دیئے۔ اللہ پاک سب کی نیکی قبول کریں۔ آپ نے اگر اپنا خون ابھی تک عطیہ نہیں کیا تو سوچیں کیوں؟ اگر خدانخواستہ کبھی آپ کو خود کسی کے خون کی ضرورت پڑ گئی اور نہ ملا ؟ ذرا سوچیئے اور آگے بڑھیے۔۔۔ جزاک اللہ۔
💚🇵🇰❤️

السلام علیکم ! ٹیم چلو کچھ اچھا کرتے ہیں اور للہ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے 16 اپریل 2022 بروز ہفتہ افطار کے بعد تھیلیسی...
14/04/2022

السلام علیکم ! ٹیم چلو کچھ اچھا کرتے ہیں اور للہ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے 16 اپریل 2022 بروز ہفتہ افطار کے بعد تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے *گلشن مارکیٹ ملتان* پر خون کے عطیات کا کیمپ لگایا جا رہا ہے۔ اپنی شرکت کے ساتھ ساتھ اپنے دوست احباب کی شرکت بھی لازمی بنائیں اور خون کی ایک بوتل سے تین زندگیاں بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ مزید معلومات کے لیے وقار خان سے رابطہ کریں +923047026014 * *

Address

Multan
66000

Telephone

+923033246782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chalo Kuch Acha Karty Hain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chalo Kuch Acha Karty Hain:

Share